Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

اپنے طرز کے منفرد ﺧﻄﯿﺐ ﻋﻼﻣﮧ ﺿﻤﯿﺮ ﺍﺧﺘﺮ نقوی ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ

By Akhtar Rasool
ستمبر 13, 2020 1 Min Read
0

اپنے طرز کے منفرد ﺧﻄﯿﺐ ﻋﻼﻣﮧ ﺿﻤﯿﺮ ﺍﺧﺘﺮ نقوی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ۔ انہیں ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻧﺠﯽ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺟﮩﺎﮞ ﻭﮦ ﺧﺎﻟﻖ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﺳﮯ ﺟﺎ ﻣﻠﮯ

ﺍﮨﻞ ﺗﺸﯿﻊ ﻣﮑﺘﺒﮧ ﻓﮑﺮ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﻼﻣﮧ ﺿﻤﯿﺮ ﺍﺧﺘﺮ ﻧﻘﻮﯼ اپنے منفرد انداز کی وجہ سے ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ خاصے ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺗﮭﮯ، ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻘﺮﯾﺮﻭﮞ، ﻗﺼﮯ ﻭ ﻭﺍﻗﻌﺎﺕ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﺷﮩﺮﺕ کے حامل بھی ﺗﮭﮯ

ﻋﻼﻣﮧ ﺿﻤﯿﺮ ﺍﺧﺘﺮ ﻧﻘﻮﯼ ﮐﻮ عوامی حلقوں میں ‘ﻟﮉﻥ ﺟﻌﻔﺮﯼ’ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﻧﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﯿﺎﻧﺎﺕ ﮐﻮ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺧﻮﺏ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔
ان کے  ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﭘﺮ ﮔﻮﺭﻧﺮ اور ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻤﯿﺖ ﺍﮨﻢ ﺳﯿﺎﺳﯽ ، ﺳﻤﺎﺟﯽ ع مذہبی ﺷﺨﺼﯿﺎﺕ ﻧﮯ ﮔﮩﺮﮮ ﺩﮐﮫ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ان کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کی ہے

ﻋﻼﻣﮧ ﺿﻤﯿﺮ ﺍﺧﺘﺮ ﻧﻘﻮﯼ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺎﻡ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ 1944 ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﻨﺆ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ، ﺟﻮ ﺍِﺱ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﺗﺮﭘﺮﺩﯾﺶ ﮐﺎ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﮨﮯ۔
ﻗﯿﺎﻡ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﮨﯽ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﻋﻼﻣﮧ ﺿﻤﯿﺮ ﺍﺧﺘﺮ ﻧﻘﻮﯼ ﺍﮨﻞ ﺧﺎﻧﮧ ﺳﻤﯿﺖ ﮨﺠﺮﺕ ﮐﺮﮐﮯ ﺻﻮﺑﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺁﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﯿﮟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﺳﮑﻮﻧﺖ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻟﯽ ﺗﮭﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی میں عمارتیں گرنے کا سلسلہ نہ رک سکا، ایک اور رہائشی عمارت زمین بوس

Next

پاکستان میں بچوں کے لئے پہلے امراض قلب کے ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme