Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

پاکستان میں بچوں کے لئے پہلے امراض قلب کے ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

By Akhtar Rasool
ستمبر 13, 2020 1 Min Read
0

اکستان میں بچوں کے لئے پہلے امراضِ قلب کے چلڈرن ہارٹ اسپتال اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پہلے چلڈرن ہارٹ اسپتال اور ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب لاہور کی نجی یونیورسٹی میں منعقد ہوئی، جس میں سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد، ٹیسٹ کپتان اظہر علی، عابد علی، محمد حفیظ، وہاب ریاض، محمد عباس، احمد شہزاد سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی سی ایچ ایف کے بورڈ ممبر اور قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی سمیت کرکٹ فیملی نے اس پراجیکٹ کو شروع کرنے میں بہت ساتھ دیا، ﷲ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نیک کام کا حصہ بنا. انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ ہسپتال کے لئے زیادہ سے زیادہ عطیہ کریں تاکہ مستحق بچوں کا مفت علاج ممکن ہوسکے

اس موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ بچوں کے علاج کے لئے بہترین سہولیات کی فراہمی ہمارا وژن ہے

واضح رہے کہ 2 سال قبل قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اب چیف سلیکٹر مصباح الحق نے لاہور میں 2 ارب روپے کی لاگت سے 125 بستروں پر مشتمل چائلڈ ہارٹ اسپتال بنانے کا اعلان کیا تھا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اپنے طرز کے منفرد ﺧﻄﯿﺐ ﻋﻼﻣﮧ ﺿﻤﯿﺮ ﺍﺧﺘﺮ نقوی ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ

Next

ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ چار ﺑﮍﯼ ﭨﯿﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کے ﺍﻣﮑﺎنات روشن

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme