Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ایران حکومت مخالف معروف ریسلر کو پھانسی دے دی گئی

By Akhtar Rasool
ستمبر 13, 2020 1 Min Read
0

ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺭﯾﺴﻠﻨﮓ ﮐﮯ ﭼﯿﻤﭙﺌﻦ ﻧﻮﯾﺪ ﺍﻓﮑﺎﺭﯼ ﮐﻮ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﻣﻮﺕ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ۔ 27 ﺳﺎﻟﮧ ﻧﻮﯾﺪ ﺍﻓﮑﺎﺭﯼ ﺭﯾﺴﻠﻨﮓ ﮐﮯ ﭼﻤﭙﺌﻦ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ 2018ع ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﻣﻈﺎﮨﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﺗﮭﮯ

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ان پر  ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﯽ ﻣﻈﺎﮨﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﮔﺎﺭﮈ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ تھا.

ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﭨﯿﻠﯽ ﻭﮊﻥ نے اپنی نشریات میں بتایا ہے کہ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﭼﻤﭙﺌﻦ ﺭﯾﺴﻠﺮ ﻧﻮﯾﺪ ﺍﻓﮑﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﻣﻮﺕ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

واضح رہے کہ ﮐﭽﮫ ﺭﻭﺯ ﻗﺒﻞ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮈﻭﻧﻠﮉ ﭨﺮﻣﭗ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﭨﻮﺋﯿﭧ ﺑﮭﯽ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ انہوں نے ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﮯ 27 ﺳﺎﻟﮧ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺭﯾﺴﻠﺮ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺒﺎﮦ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ کی تھی

ﺻﻮﺑﮯ ﻓﺎﺭﺱ ﮐﮯ ﺟﺞ ﮐﺎﻇﻢ ﻣﻮﺳﻮﯼ ﻧﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﭨﯿﻠﯽ ﻭﮌﻥ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻧﻮﯾﺪ ﺍﻓﮑﺎﺭﯼ ﮐﻮ 2018ع ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﻣﻈﺎﮨﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﮔﺎﺭﮈ ﺣﺴﻦ ﺗﺮﮐﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﺗﯿﺰ ﺩﮬﺎﺭ ﺍٓﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﺿﺮﺑﯿﮟ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺷﯿﺮﺍﺯ ﮐﯽ ﻋﺪﯾﻞ ﺍٓﺑﺎﺩ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﻣﻮﺕ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ پر ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺭﯾﺴﻠﺮ ﮐﻮ ﺳﺰﺍﺋﮯ ﻣﻮﺕ دئے جانے ﭘﺮ ﺷﺪﯾﺪ رد عمل سامنے آیا ہے. سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺭﯾﺴﻠﺮ ﻧﻮﯾﺪ ﺍﻓﮑﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﻣﻈﺎﮨﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، جو کہ ﺍٓﺯﺍﺩﯼ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺭﺍﺋﮯ کے ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ حق ﮐﯽ ﺳﻨﮕﯿﻦ ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯼ ﮨﮯ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ چار ﺑﮍﯼ ﭨﯿﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کے ﺍﻣﮑﺎنات روشن

Next

ﺣﻠﻘﮧ ﺑﻨﺪﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 120 ﺩﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ بلدیاتی ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ کرائیں ﮔﮯ۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme