کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے جامعہ اردو میں پروفیسرز اور لیکچررز کی تقرریوں سے متعلق آئی آر اور سوشیالوجی کے تین لیکچررز کی تقرری روک دی
سندھ ہائی کورٹ میں جامعہ اردو میں پروفیسرز اور لیکچررز کی تقرریوں سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی
عدالت نے آئی آر اور سوشیالوجی کے تین لیکچررز کی تقرری روک دی
جب کہ عدالت نے پروفیسرز اور اسسٹنٹ پروفیسرز کی تقرری جاری رکھنے کی اجازت دے.