Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

وزیرِ اعظم عمران خان نے احساس تعلیمی وظائف پروگرام کا اجراء کردیا

By Akhtar Rasool
ستمبر 1, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد : وزیرِ اعظم عمران خان نے احساس تعلیمی وظائف پروگرام کا اجراء کردیا ہے

پروگرام کے تحت لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کے لئے وظیفےکی رقم زیادہ ہوگی، اس اقدام کا بنیادی مقصد والدین کو اپنی بیٹیوں کو اسکول بھیجنے کی ترغیب دینا اور تعلیم کے حصول کے لئے ان کی مدد کرنا ہے

وزیر اعظم عمران خان نے  احساس تعلیمی وظائف پروگرام کا اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دو کروڑ بچے اسکول نہیں جاتے، بچوں اور بچیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے بچیوں کی تعلیم پر توجہ نہیں دی جاتی ، ماضی کی حکومتوں نے بچوں کی تعلیم پر توجہ نہیں دی

وزیر اعظم نے کہا کہ ہر پاکستانی اپنے بچے کو تعلیم دلوانا چاہتا ہے، حکومت کی کوشش ہے غریب گھرانے کے بچوں کو تعلیم دے، ہمارے ملک کے دو کروڑ بچے اسکول میں نہیں ہیں، بچوں کا اسکول نہ جانا بہت بڑا المیہ ہے

عمران خان نے کہا کہ بدقسمتی سے لڑکیوں کی تعلیم کو اہمیت نہیں دی گئی، کوئی ماں باپ نہیں چاہتے کہ ان کی بچیاں تعلیم حاصل نہ کریں، پڑھی لکھی خاتون مرد کے مقابلے میں معاشرے کو زیادہ فائدہ پہنچاتی ہے. حکومت کی ذمہ داری ہے کہ اسکول بنائے، انفارمیشن ٹیکنالوجی سے گھوسٹ اسکولوں پر قابو پالیں گے.

Tags:

Ahsas ProgramImran KhanPakistan Ahsas ProgramPM Imran Khan
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

حالات بدل گئے، نواز شریف جلد آئیں گے، مریم نواز

Next

امریکی صدر نے انخلا کو ذلت آمیز انخلا قرار دے دیتے ہوئے ذمہ داری افغان فوج پر ڈال دی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme