Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کا  پولیس کے ہمراہ ﷲ داد گبول گوٹھ پر حملہ

By Akhtar Rasool
ستمبر 16, 2020 2 Min Read
0

بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کا  پولیس کے ہمراہ حملہ بحریہ ٹاؤن کراچی میں واقع ﷲ داد گبول گوٹھ پر حملہ کر دیا، گوٹھ کے مکینوں کی طرف سے شدید مزاحمت

تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن کراچی کی انتظامیہ اور پولیس نے گوٹھ واسیوں کی شدید مزاحمت کے جواب میں عورتوں پر ہوائی فائرنگ کر دی، گوٹھ کے ایک رہائشی کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے

واضح رہے کہ ﷲ داد گبول گوٹھ بحریہ ٹاؤن کراچی کے اندر قائم ایک قدیم گوٹھ ہے، جو بحریہ ٹاؤن گولف سٹی کے سامنے واقع ہے ـ یہ ان گوٹھوں میں سے ایک ہے جو بحریہ ٹاؤن کراچی کے اندر واقع ہیں، جنہیں مختلف وقتوں میں بحریہ ٹاؤن کراچی کی انتظامیہ کے جانب سے تنگ کیا جاتا رہا ہے.

سنگت میگ ذرائع کے مطابق آج بحریہ ٹاؤن کراچی کی انتظامیہ کے ساتھ پولیس کا کانوائے اور سرکاری انتظامیہ مختلف افسران کے ساتھ ﷲ داد گبول گوٹھ کے حدود میں پہنچی اور وہاں قائم مدرسہ کو نقصان پہنچایا اور قبرستان پر بھی قبضہ کر لیا.

گوٹھ کے مکینوں کا کہنا ہے کہ وہ یہ دیکھ کر گھروں سے نکل آئے اور مزاحمت کی جس پر بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی اور عورتوں کو زدوکوب کیا گیا. بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ اور پولیس نے وہاں موجود مردوں کو تشدد کا نشانہ بنایا کیا، جس سے ایک شخص زخمی بھی  ہوا

بحریہ ٹاؤن کی بدمعاشی کے باعث ﷲ داد گبول کے آس پاس واقع دیگر گوٹھوں میں خوف کا ماحول ہے اور لوگ ڈرے ہوئے ہیں.

واقعے کی اطلاع ملتے ہی انڈیجینئس رائیٹس الائنس سندھ کے رہنما حفیظ بلوچ نے گاؤں کا دورہ کیا اور گاؤں کے مکینوں سے صورتحال معلوم کی، انہوں نے زخمی کی عیادت بھی کی. اس موقع پر حفیظ بلوچ نے ﷲ داد گبول گوٹھ کے مکینوں کو یقین دلایا کہ انڈیجینئس رائیٹس الائینس سندھ ہر محاذ پر گاؤں والوں کا ساتھ دے گا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پیسہ کمانے کی دوڑ میں بھی میسی سب سے آگے

Next

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻓﺘﺢ ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺮﯼ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﺷﮩﯿﺪ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻟﯿﺎﺭﯼ کے نئے ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﻣﻘﺮﺭ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme