Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ٹنڈو آدم میں ڈاکو حسیناؤں نے گھر لوٹ لیا، وڈیو بھی بنائی

By Akhtar Rasool
ستمبر 5, 2021 1 Min Read
0

ٹنڈوآدم : ٹنڈو آدم تھانہ اے سیکشن کی حدود میں تین مسلح خواتین نے دن دہاڑے ایک گھر میں داخل ہو کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے، طلائی زیورات اور دیگرقیمتی سامان لوٹ لیا جب کہ ڈاکو حسینائیں واردات کے دوران لوٹ مار کی وڈیو بھی بناتی رہیں

تفصیلات کے مطابق ٹنڈو آدم کے علاقے محلہ آسنداس ڈھول چوک میں محمد حبیب انصاری ولد رحیم الدین انصاری کے گھر میں تین خواتین ڈاکو داخل ہوئیں اور اسلحہ کے زور پر حبیب انصاری کی اہلیہ سروری بیگم کو یرغمال بنا کر الماری میں رکھے تین تولے کے طلائی زیورات، تین لاکھ روپے، موبائل فون، قیمتی کپڑے اور چار گھڑیاں لوٹ کر فرار ہوگئیں

خاتون خانہ کا کہنا ہے کہ مسلح خواتین نے ان سے کہا کہ تمھارے شوہر نے کوئی سودا کیا ہے، وہ رقم ہمیں دے دو۔ انکار پر انہوں نے میرے سر پر پستول کا بٹ مارا اور الماری میں رکھے طلائی زیورات، نقدی سمیت سب کچھ کر لوٹ کرلے گئیں

جب کہ خاتون خانہ کا کہنا ہے کہ واردات کے دوران ڈاکو عورتیں اپنے موبائل سے ریکارڈنگ بھی کرتی رہیں

واقعے کی اطلاع پر علاقہ پولیس پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی.

Tags:

PolicePoverty Of SindhSindh Law in OrderUnrest Sindh
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

گورکھ ہل اسٹیشن، سیاحوں کی گاڑی الٹ کر کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق، پانچ زخمی

Next

طالبان کے خلاف احمد مسعود کی مزاحمت میں کتنی جان ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme