Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

آئی ٹی ایجوکیشن کے لیے چوٹی کی دس پاکستانی یونیورسٹیاں کون سی؟

By Akhtar Rasool
ستمبر 5, 2021 1 Min Read
0

اسلام آباد : پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے کی نمائندہ تنظیم پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) نے ملک میں آئی ٹی کی تعلیم دینے والی چوٹی کی دس جامعات کی درجہ بندی جاری کردی ہے

پاشا کی رینکنگ کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز (نیوسس۔فاسٹ) کو پہلے، نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کو دوسرے، لاہور یونیورسٹی آف مینیجمنٹ سائنسز (لمز) کو تیسرے، کامسیٹس کو چوتھے اور غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینیئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (جی آئی کے آئی) کو پانچویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔

اسی طرح انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کو چھٹا، یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کو ساتواں، این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کو آٹھواں، بحریہ یونیورسٹی کو نواں اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (زیبسٹ) کو دسواں نمبر ملا ہے

پاشا کا کہنا ہے کہ اس رینکنگ کی بنیاد تنظیم کی جانب سے 2021ع میں کیے گئے پاشا سیلری سروے کے دوران اکٹھے ہونے والے کوائف کو بنایا گیا ہے

جائزے میں حصہ لینے والی کمپنیوں سے  سروے کے دوران درجہ بندی کے حوالے سے اڑتیس یونیورسٹیوں کی فہرست تیار کرنے کا کہا گیا تھا.

Tags:

Education in PakistanIT Universities PakistanPakistan Education System
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کابل، جو میں نے دیکھا اور سنا۔۔۔

Next

سچل تھانے کے سابق ایس ایچ او پر نوجوان کے اغوا اور تشدد کا بھی الزام

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme