Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

جی میل ایپ میں اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ!

By Akhtar Rasool
ستمبر 10, 2021 2 Min Read
0

دنیا کی سب سے مقبول ترین ای میل سروس جی میل نے اپنی ایپ میں  ایک اہم ترین فیچر کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

تفصیلات کے مطابق ‘دی ورج’ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ گوگل کی جانب سے جی میل کو ای میل میسجز تک محدود رکھنے کے بجائے اسے ہر طرح کے فیچرز سے لیس ہب میں تبدیل کیا جارہا ہے۔ اسی وجہ سے گوگل نے جی میل یا ورک اسپیس کے لیے اب تک کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

یہ ایک ایسی اپ ڈیٹ ہے، جس کے بعد جی میل موبائل ایپ میں ڈائریکٹ کالنگ (وائس اور وڈیو کالنگ) کی سہولت کا اضافہ ہوجائے گا

جی میل میں ڈائریکٹ کالنگ کے اس فیچر کے لیے گوگل میٹ کا سہارا لیا جائے گا اور صارفین کے لیے اپنے کانٹیکٹس سے ون آن ون رابطہ کرنا ممکن ہو جائے گا. اہم بات یہ ہے کہ گوگل میٹ اپ کو بتدریج اس کالنگ فیچر کا حصہ بنا دیا جائے گا

یاد رہے کہ گوگل کی جانب سے ورک اسپیس کو جی میل کا حصہ بناکر اسے مفت کردیا گیا تھا، جس کا مقصد یہ تھا کہ اسے ہر طرح کی سرگرمیوں کا ہب بنایا جا سکے

دوسری جانب گوگل کی جانب سے اسپیسز کے نام سے رومز چیٹ چینلز کا وعدہ بھی کیا گیا ہے، جو ٹیکسٹ میسجز اور دیگر فیچرز سے لیس ہوں گے. یعنی صارفین آسانی سے ای میل، چیٹس، اسپیسز اور میٹ کے درمیان نیوی گیشن کرسکیں گے جبکہ ایڈمن اور سیکیورٹی ٹولز کو بھی بہتر بنایا جائے گا

کارباری اداروں کے لیے یہ نئی تبدیلیاں تو 8 ستمبر سے دستیاب ہونگی مگر تمام صارفین کے لیے یہ اپ ڈیٹس آنے والے ہفتوں یا مہینوں میں دستیاب ہونے کا امکان ہے.

Tags:

Gmail Calling FeaturesGmail FeaturesgoogleUpdate Gmail Big size
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کراچی، سونمیانی کے قریب سمندر میں نیا جزیرہ نمودار

Next

موٹرولا کی تین میٹر دوری سے فون چارج کرنے والی نئی وائرلیس چارجنگ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme