Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ڈنمارک کووڈ پابندیان مکمل طور پر ختم کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

By Akhtar Rasool
ستمبر 11, 2021 1 Min Read
0

کوپن ہیگن : ڈنمارک نے  عالمی وبا کووڈ سے متعلق تمام بندشیں مکمل طور پر ختم کر دی ہیں، اس طرح  ڈنمارک اس حوالے سے یورپ کا پہلا ملک بن گیا ہے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک یورپ کا واحد پہلا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا وبا سے متعلق کوئی پابندی اب نافذالعمل نہیں ہے۔ ملک میں 70 فیصد سے زائد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہوگئی ہے اور کووڈ کیسز رپورٹ نہیں ہو رہے، تاہم عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ صرف ویکسین لگوانے سے وبا ختم نہیں ہوگی

پابندیاں ختم ہونے کے بعد ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک کنسرٹ میں پچاس ہزارافراد شریک ہوں گے جو کہ وبا کے دوران یورپ میں اس طرح کا پہلا کانسرٹ ہوگا

ڈنمارک کے وزیر صحت میگنش ہوئینکو کا کہنا ہے کہ کورونا کے بعد روزمرہ کی زندگی معمول پر آ رہی ہے، جس کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی خطرات نہیں ہوں گے

واضح رہے کہ اس سے قبل آئس لینڈ نے بھی کورونا کی پابندیاں ختم کردی تھیں، لیکن کورونا کے کیسز میں اضافے کے بعد پابندیاں دوبارہ لگا دی گئی تھیں.

Tags:

Covid 19 DenmarkDenmarkDenmark Finished LockdownReopen After Covid
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

نیکسٹ جنریشن موبائل سروس کی نیلامی، یوفون نے بولی جیت لی

Next

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اٹھارہ سال بعد پاکستان پہنچ گئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme