Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

رجسٹرڈ گاڑیوں کی معلومات کے لیے سندھ حکومت کی ایس ایم ایس سروس شروع ہوگئی

By Akhtar Rasool
ستمبر 20, 2020 1 Min Read
0

سندھ حکومت نے رجسٹرڈ گاڑیوں کی معلومات کے لیے ایس ایم ایس سروس کی سہولت کا آغاز کر دیا ہے

تفصیلات کے مطابق عوام کی سہولت کے لئے سندھ حکومت نے رجسٹرڈ گاڑیوں کی معلومات کہ لیے ایس ایم ایس سروس شروع کردی ہے. اس سلسلے میں محکمہء ایکسائز سندھ نے ایس ایم ایس نمبر 8147 بھی جاری کردیا ہے

سندھ کے صوبائی وزیر برائے ایکسائز, ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول مکیش کمار چاولہ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ گاڑی مالک اپنا شناختی کارڈ نمبر 8147 پر ایس ایم ایس کرکے اپنی گاڑی کی معلومات گھر بیٹھے حاصل کرسکتا ہے.

انہوں نے کہا کہ ایس ایم ایس سروس گاڑیوں کی چوری اورغیرقانونی استعمال کے خلاف مدد گار ثابت ہوگی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

وزيراعظم نے نواز شریف کا خطاب روکنے کی بجائے نشر ہونے دیا. شہباز گل

Next

بلوچستان سے گیس کے بڑے ذخائر دریافت

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme