Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سر سے اخروٹ توڑ کر عالمی رکارڈ بنانے والے پاکستانی نوجوان کی وائرل وڈیو کی کہانی

By Akhtar Rasool
ستمبر 28, 2020 1 Min Read
0

ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ وائرل ﺍﯾﮏ ﻭڈﯾﻮ ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ایتھلیٹ ﻣﺤﻤﺪ ﺭﺍﺷﺪ ﺳﺮ ﺳﮯ ﺍﺧﺮﻭﭦ ﺗﻮﮌﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺑﻨﺎﺗﮯ ہوئے دیکھے جا سکتے ﮨﯿﮟ. اﺱ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﺣﺮﯾﻒ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﮭﻼﮌﯼ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔

ﻭڈﯾﻮ ﻣﯿﮟ یہ بھی ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﮐﮭﻼﮌﯼ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﺳﮯ 239 ﺍﺧﺮﻭﭦ ﺗﻮﮌﮮ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﺭﺍﺷﺪ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ 254 ﺍﺧﺮﻭﭦ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺣﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔

ﻣﺤﻤﺪ ﺭﺍﺷﺪ نے یہ اعزاز دراصل 11 ﻧﻮﻣﺒﺮ 2018 ﻣﯿﮟ ﺍﭨﻠﯽ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺭﻭﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺷﻮ ‘La Notte dei Record’ ﮐﮯ ﺍﺳﭩﯿﺞ ﭘﺮ حاصل کیا تھا،  ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺯﯾﺮﮔﺮﺩﺵ یہ وڈیو دو سال پرانی ہے

بیس ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﺍٓﺭﭨﺲ ﺳﮯ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﻣﺤﻤﺪ ﺭﺍﺷﺪ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﮨﮯ. وہ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﮐﯿﮉﻣﯽ ﺍٓﻑ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺻﺪﺭ بھی ﮨﯿﮟ.

انہوں نے ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ گنیز ﻭﺭﻟﮉ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ 2014ع ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﺳﮯ 61 ﺑﻮﺗﻠﯿﮟ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺍﺏ ﺗﮏ متواتر تیس ﺳﮯ  ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﺳﮯ ﺑﻮﺗﻠﯿﮟ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ، ﺳﺮ ﺳﮯ ﮐﮭﻮﭘﺮﮮ ﺗﻮﮌﻧﮯ، ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﺍﺧﺮﻭﭦ ﺗﻮﮌﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺮ ﺳﮯ ﺍﺧﺮﻭﭦ ﺗﻮﮌﻧﮯ سميت ﻣﺘﻌﺪﺩ ﺩﯾﮕﺮ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ بھی ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ، ﺻﺮﻑ 2020 ﻣﯿﮟ انہوں نے 14 ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ کیے ﮨﯿﮟ.  ﻭﮦ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ 100 ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺮنے کا ارادہ رکھتے ہیں

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت میں گیارہ پاکستانی ہندوؤں کی ہلاکت پر عالمی عدالت سے رجوع کریں گے. رمیش کمار

Next

امریکی سفارتخانے کا اسٹوڈنٹ ویزا سروس یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا اعلان

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme