Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

لاڑکانہ میں پی پی رہنما کی فائرنگ سے خاتون کے قتل کیس میں چار ملزم گرفتار

By Akhtar Rasool
نومبر 6, 2021 1 Min Read
0

لاڑکانہ : پیپلز پارٹی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی حسین اسران کے والد کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت کے کیس میں چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق قمبر شہدادکوٹ پولیس کی جانب سے خاتون قتل کیس میں نامزد سولہ ملزمان میں سے چار گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ مقتولہ کے لواحقین سے تعزیت کے لیے پی ٹی آئی ملیر کے صدر ڈاکٹر مسرور سیال بھی خیرپور جوسو پہنچے

اس حوالے سے پی ٹی آئی کے مسرور سیال کا کہنا ہے کہ بااثر اسران برادری کو گاؤں میں سیال برادری کے تین گھر اور ان کی چند ایکڑ زمین برداشت نہیں تھی۔ قتل کا مقدمہ تو درج کر لیا گیا، لیکن انسداد دہشتگری کی دفعات شامل کرنے کے بجائے کمزور دفعات لگائیں گئیں ہیں

لواحقین نے بتایا کہ نہتی لڑکی قرآن پاک لے کر لڑائی نہ کرنے کی اپیل لے کر گئی تھی، اس پر بھی گولیاں برسائی گئیں جس سے قرآن پاک اور وہ شہید ہوئے جبکہ ایک نوجوان زخمی ہوا

دوسری جانب مقدمے میں نامزد پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی طرف سے کوئی موقف سامنے نہیں آ سکا.

Tags:

Sindh Assembly MPASindh Murder Case
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

چنیوٹ ؛ گوداموں میں چھپائی گئی 3 لاکھ کلو سے زائد چینی پکڑی گئی

Next

صحافتی تنظیم کا ناظم جوکھیو کے قتل کی شفاف اور آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme