Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

امریکی سفارتخانے کا اسٹوڈنٹ ویزا سروس یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا اعلان

By Akhtar Rasool
ستمبر 28, 2020 1 Min Read
0

اسلام آباد اور کراچی میں امریکی سفارتخانے نے اسٹوڈنٹ ویزا سروس یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

امریکی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق  یکم اکتوبر جمعرات سے اسلام آباد اور امریکن قونصلیٹ کراچی میں اسٹوڈنٹ ویزا کی خدمات بحال کر رہے ہیں.

ترجمان کا کہنا تھا کہ گذشتہ چند مہینے درخواست گزاروں اور ملازمین کے کووڈ-19 سے تحفظ کے لیے حفاظتی اقدامات پرصَرف کیے ہیں لہذا  درخواست گزار پر ماسک پہننا اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے حفاظتی اصولوں کی مکمل پاسداری نہایت لازمی ہے

ترجمان کے مطابق حالات مزید سازگار ہوتے ہی دیگر نوعیت کی ویزا درخواستوں پر بھی کام کا آغاز کر دیا جائے گا

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سر سے اخروٹ توڑ کر عالمی رکارڈ بنانے والے پاکستانی نوجوان کی وائرل وڈیو کی کہانی

Next

ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﻮﺗﻠﯿﮟ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻭﺍلے ﻧﮯ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺍﻣﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﺟﯿﮏ ﻣﺎ ﮐﻮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme