Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﻮﺗﻠﯿﮟ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻭﺍلے ﻧﮯ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺍﻣﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﺟﯿﮏ ﻣﺎ ﮐﻮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ

By Akhtar Rasool
ستمبر 28, 2020 1 Min Read
0

ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺑﻮﺗﻠﯿﮟ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮊﻭﻧﮓ ﺷﻨﺸﺎﻥ ﻧﮯ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﻋﻠﯽ ﺑﺎﺑﺎ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺍﻣﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﺟﯿﮏ ﻣﺎ ﮐﻮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ

ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺟﺮﯾﺪﮮ ﺑﻠﻮﻡ ﺑﺮﮒ کی رپورٹ کے ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮊﻭﻧﮓ ﺷﻨﺸﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﺛﺎﺛﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺎﻟﯿﺖ اس وقت 58.7 ﺍﺭﺏ ﮈﺍﻟﺮﺯ ہو چکی ﮨﮯ

ﮊﻭﻧﮓ ﺷﻨﺸﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ "ﻧﻮﻧﮕﻔﻮ ﺍﺳﭙﺮﻧﮓ” ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ 1996ع ﻣﯿﮟ ﺻﻮﺑﮯ ﮊﯼ ﺟﯿﺎﻧﮓ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ وہ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺍﺭﺏ ﭘﺘﯽ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﻤﺒﺮ قبضہ جما چکے ﮨﯿﮟ، ان ﺳﮯ پہلے یہ اعزاز ﻋﻠﯽ ﺑﺎﺑﺎ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﺟﯿﮏ ﻣﺎ کے پاس تھا

ﮊﻭﻧﮓ ﻧﻮﻧﮕﻔﻮ، ﺑﯿﺠﻨﮓ ﻭﺍﻧﭩﺎﺋﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﻭﻟﻮﺟﯿﮑﻞ ﻓﺎﺭﻣﯿﺴﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻟﻤﯿﭩﮉ ﮐﮯ ﭼﯿﺌﺮﻣﯿﻦ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮨﮯ

ﺍﺏ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺍﺭﺏ ﭘﺘﯽ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮊﻭﻧﮓ ﻧﻮﻧﮕﻔﻮ ﮐﺎ ﺷﻤﺎﺭ ﺍﯾﺸﯿﺎ ﮐﮯ ﺍﺭﺏ ﭘﺘﯽ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﮨﮯ ﺟﺐ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﻤﺒﺮ ﭘﺮ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﻣﮑﯿﺶ ﺍﻣﺒﺎﻧﯽ موجود ہیں

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکی سفارتخانے کا اسٹوڈنٹ ویزا سروس یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا اعلان

Next

ﺁﺻﻒ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ، ﻓﺮﯾﺎﻝ ﺗﺎﻟﭙﻮﺭ اور ﺩﯾﮕﺮ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﭘﺮ ﻓﺮﺩ ﺟﺮﻡ ﻋﺎﺋﺪ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme