Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

نیوزی لینڈ اور افغانستان کی پچ بنانے والا کیوریٹر مردہ پایا گیا!

By Akhtar Rasool
نومبر 7, 2021 1 Min Read
0

ابوظبی : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پیش آنے ایک افسوسناک واقعے میں افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج ہونے والے میچ کی کیوریٹر نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے

مقامی میڈیا نے اتوار کو بتایا کہ شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی کے پچ کیوریٹر موہن سنگھ اتوار کو مردہ پائے گئے ہیں۔ انہوں نے نیوزی لینڈ اور افغانستان کے درمیان جاری میچ کی پچ بنائی تھی

موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے, تاہم مقامی پولیس نے اس کی تحقیقات شروع کردی ہے. ابتدائی طور پر کہا جا رہا ہے کہ موہن سنگھ نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے

موہن سنگھ نے ستمبر 2004ع میں شیخ زید اسٹیڈیم میں شمولیت اختیار کی۔ اسے موہالی، بھارت کے پنجاب کرکٹ گراؤنڈ میں ایک کیوریٹر نے تربیت دی تھی، وہ 1994 سے وہاں ملازمت کر رہا تھا، پہلے گراؤنڈ سپروائزر کے طور پر اور کرکٹ کی طرف توجہ مبذول کرنے سے پہلے ٹینس اور تیراکی سمیت متعدد کھیلوں میں کوچز کی مدد کرتا تھا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

عراق میں وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ’ڈرون‘ حملہ

Next

ویکیوم ٹرین سے اب صرف 48 منٹ میں ریاض سے ابوظہبی کا سفر

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme