Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

موبائل فونز کے IMEI نمبر تبدیل کرنے والا ملزم دھر لیا گیا

By Akhtar Rasool
نومبر 8, 2021 1 Min Read
0

کراچی : ملیر سٹی میں پولیس نے چھینے اور چوری کیے گئے موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرکے مارکیٹوں میں فروخت کرنے والے گروہ کے ایک ملزم عمران شاہ کو دھر لیا ہے

عمران شاہ کے قبضے سے 36 آئی فونز سمیت 80 موبائل فون، ٹیبلٹس اور آئی پیڈز برآمد ہوئے ہیں

سینئر سپرینٹنڈنٹ پولیس ملیر عرفان علی بہادر کے مطابق ملیر سٹی پولیس نے علاقے میں بس اسٹاپ پر کھڑے ایک مشکوک شخص عمران شاہ کو حراست میں لیا، جس کے پاس موجود بیگ سے 36 آئی فونز سمیت 80 سے زائد قیمتی اسمارٹ فونز، ٹیبلٹس اور آئی پیڈ برآمد ہوئے

عرفان بہادر کے مطابق دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ برا٘مد ہونے والے موبائل فون مارکیٹ میں سپلائی کے لیے لے جا رہا تھا

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اور اس کے دیگر ساتھی یہ کام منظم طریقے سے کرتے ہیں

ملزم کے مطابق ان کا گروہ چھینے و چوری کئے گئے موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبرز تبدیل کر دیتے ہیں، جس کے بعد انہیں مارکیٹ میں سستے داموں فروخت کر دیا جاتا ہے

پولیس تفتیش کے مطابق ملزم نے اپنے دیگر سات ساتھیوں کی نشاندہی کر دی ہے، جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

خوش آدمی (برطانوی انگریزی ادب سے منتخب افسانہ)

Next

آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme