Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

پی ٹی آئی كے رہنما پولیس حراست میں جاں بحق

By Akhtar Rasool
ستمبر 29, 2020 2 Min Read
0

پی ٹی آئی كے پنڈ دادن خان کے مقامی رہنما اور سابق سٹی ناظم طاہر آصف چوہدری پولیس حراست میں جاں بحق  ہوگئے

تفصیلات کے مطابق تھانہ جلالپور شریف كے علاقہ جالپ میں گذشتہ دو ماہ سے ہونے والی ڈكیتیوں كے خلاف آج پنڈ دادن خان كے نواحی گاؤں پنڈی سید پور میں احتجاج كیا جانا تھا جس کی سربراہی كے لیے پی ٹی آئی رہنما طاہر آصف چوہدری بھی مظاہرہ كرنے والے افراد كے ساتھ موجود تھے

اسی دوران مقامی پولیس نے انہیں اپنی حراست میں لیا. حراست میں لئے جانے کے دو گھنٹے بعد ان كے انتقال كی خبر آگئی اور ان كی لاش كو بی ایچ یو جلال پور شریف میں پہنچایا گیا گیا

ڈاكٹر كلیم ﷲ كا كہنا ہے كہ طاہر آصف چوہدری كو مردہ حالت میں اسپتال لایا گیا جب كہ پولیس كا مؤقف ہے كہ وہ اسپتال پہنچ كر جاں بحق ہوئے

ﺳﺎﺑﻘﮧ ﺳﭩﯽ ﻧﺎﻇﻢ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻃﺎﮨﺮ ﺁﺻﻒ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﮐﯽ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﺍﻧﺠﻤﻦ ﺗﺎﺟﺮﺍﻥ ﭘﻨﮉ ﺩﺍﺩﻥ نے ﻣﮑﻤﻞ ﮨﮍﺗﺎﻝ کا اعلان کرتے ہوئے ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﻃﺎﮨﺮ ﺁﺻﻒ ﭼﻮﮨﺪﺭی ﮐﮯ ﻗﺎﺗﻠﻮﮞ ﮐﻮ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﮯ ﮐﮩﭩﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﻻ ﮐﺮ ﻗﺮﺍﺭ ﺳﺨﺖ ﺳﺰﺍ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ

دوسری جانب طاہر آصف چوہدری كے بھائی شاہد آصف چوہدری نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بھائی كے قتل میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او پنڈ دادن خان، ایس ایچ او جلالپور شریف، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیكنالوجی فواد چوہدری اور فیصل فرید شامل ہیں.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بیٹی لوڈو کے کھیل میں ہارنے پر والد کے خلاف عدالت پہنچ گئی

Next

کیلیفورنیا، ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺍٓﮒ 36 ﮨﺰﺍﺭ ہیکٹر ﺭﻗﺒﮯ ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme