Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

کیلیفورنیا، ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺍٓﮒ 36 ﮨﺰﺍﺭ ہیکٹر ﺭﻗﺒﮯ ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ

By Akhtar Rasool
ستمبر 29, 2020 1 Min Read
0

ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﯿﻠﯿﻔﻮﺭﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺷﻤﺎﻟﯽ ﺣﺼﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺟﻨﮕﻼﺕ ﮐﯽ ﺍٓﮒ 36 ﮨﺰﺍﺭ ہیکٹر ﺭﻗﺒﮯ ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ

ستائیس ستمبر کو کیلیفورنیا میں ناپا اور سونوما کاؤنٹی میں ریکارڈ گرمی کی لہروں نے وسیع جنگل کی آگ کو جنم دیا جس نے وسیع علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

کیلیفورنیا کی جنگل کی آگ لاس اینجلس تک پھوٹ پڑی ، جس سے سانٹا روزا کو نقصان پہنچا اور ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں، موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کم از کم تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں

ﮐﯿﻠﯿﻔﻮﺭﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻧﺎﭘﺎ،ﺳﻮﻧﻮﻣﺎ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﺳﺘﺎ ﮐﺎﻭﻧﭩﯿﺰ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﻟﮕﯽ ﺍٓﮒ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺸﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ

ﺣﮑﺎﻡ کا کہنا ہے کہ ﯾﮧ ﺍٓﮒ ﮨﺮ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮑﮍ ﮐﮯ ﺭﻗﺒﮯ ﮐﻮ ﺟﻼ ﮐﺮ ﺭﺍﮐﮫ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﺘﺎﺛﺮﮦ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ 70 ﮨﺰﺍﺭ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﺍﻧﺨﻼ ﮐﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﺩﯾﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ۔

ﺧﺸﮏ ﻣﻮﺳﻢ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺰ ﮨﻮﺍﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍٓﮒ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻮ ﭘﺎﻧﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺒﮑﮧ ﺩﻭ ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺟﻨﮕﻼﺕ ﮐﯽ ﺍٓﮒ ﻣﯿﮟ 29 ﺍﻣﻮﺍﺕ ﮨﻮﭼﮑﯽ ﮨﯿﮟ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پی ٹی آئی كے رہنما پولیس حراست میں جاں بحق

Next

ﺍٓﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍٓﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ جاری، ﮨﻼﮐﺘﯿﮟ 84 ﮨﻮﮔﺌﯿﮟ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme