Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی اپنے عہدے سے مستعفی

By Akhtar Rasool
ستمبر 30, 2020 1 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﺷﻤﯿﻢ ﻧﻘﻮﯼ ﻧﮯ ﻗﺎﺋﺪ ﺣﺰﺏ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

اس حوالے سے ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﺷﻤﯿﻢ ﻧﻘﻮﯼ ﻧﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺍﺳﯽ ﺭﻭﺯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ . ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﺷﻤﯿﻢ ﻧﻘﻮﯼ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﺷﻤﯿﻢ ﻧﻘﻮﯼ ﻧﮯ ﺍﺧﻼﻗﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

یاد رہے پی ٹی آئی کے ﻓﺮﺩﻭﺱ ﺷﻤﯿﻢ ﻧﻘﻮﯼ ﻧﮯ ﮔﯿﺲ ﮐﮯ ﺑﺤﺮﺍﻥ ﭘﺮ ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺳﻤﯿﺖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﺭﺍﺀ ﭘﺮ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﭘﺮ ان کی جماعت ﮐﯽ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺋﺪِ ﺣﺰﺏِ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﺷﻤﯿﻢ ﻧﻘﻮﯼ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ

ﻓﺮﺩﻭﺱ ﺷﻤﯿﻢ ﻧﻘﻮﯼ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﺮ ﻟﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ، لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﺷﻤﯿﻢ ﻧﻘﻮﯼ ﮐﻮ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ

ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺋﺪ ﺣﺰﺏ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﺷﻤﯿﻢ ﻧﻘﻮﯼ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﻃﻠﺐ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﭼﯿﻒ ﺁﺭﮔﻨﺎﺋﺰﺭ ﺳﯿﻒ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﯿﺎﺯﯼ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﺷﻤﯿﻢ ﻧﻘﻮﯼ ﮐﻮ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

حیات، حیات ہے

Next

ﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻠﺰ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ’ﮔﻮﻟﮉﻥ ﮨﯿﻨﮉ ﺷﯿﮏ‘ ﭘﻼﻥ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme