Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

کراچی بورڈ نے انٹر پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان کر دیا

By Akhtar Rasool
نومبر 20, 2021 1 Min Read
0

کراچی:   انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی نے سیکنڈ ایئر سائنس پری میڈیکل کے سالانہ امتحانات2021ء کے پہلے مرحلے کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے

چیئرمین انٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ سائنس پری میڈیکل امتحانات میں 22 ہزار 219 امیدواروں نے رجسٹریشن کروائی، جس میں سے 21 ہزار 950 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے اور 20 ہزار 637 امیدوار کامیاب قرار پائے

انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر سائنس پری میڈیکل کے سالانہ امتحانات کے نتائج میں کامیابی کا تناسب 94.02 فیصد رہا

انٹر بورڈ کے مطابق 4 ہزار 686 امیدواروں نے اے ون، 2 ہزار 795 امیدواروں نے اے گریڈ،  2 ہزار 913 امیدواروں نے بی گریڈ، 3 ہزار 800 امیدواروں نے سی گریڈ حاصل کیا

پری میڈیکل کے سالانہ امتحانات میں 4 ہزار 798 امیدواروں نے ڈی گریڈ، 1 ہزار 845 امیدواروں نے ای گریڈ حاصل کیا.

Tags:

Inter Board KarachiPremedical Result Karachi
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پنجاب میں ڈومیسائل ختم کر دیا گیا

Next

ڈریپ نے دوا ساز کمپنیوں کو ڈاکٹروں کو نقد رقوم دینے سے روک دیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme