Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ناظم جوکھیو کیس: نیا تفتیشی افسر فائل سمیت طلب

By Akhtar Rasool
نومبر 22, 2021 1 Min Read
0

ملیر کراچی : ناظم جوکھیو قتل کیس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے نئے تفتیشی افسر کو فائل سمیت پیش ہونے کا حکم دے دیا

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی

کیس میں عبوری ضمانت حاصل کرنے والے ملزمان سلیم سالار اور محمد سومار پیش ہوئے

مقدمے کے سابق تفتیشی افسر مرتضیٰ باجوہ بھی عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ مقدمے کی تفتیش نئے افسر کو منتقل ہوگئی ہے، کیس کی فائل نئے تفتیشی افسر کے پاس ہے

اس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے نئے تفتیشی افسر کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مقدمے کی فائل بھی آئندہ سماعت پر پیش کی جائے

اس موقع پر عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانت میں 30 نومبر تک توسیع کردی

واضح رہے کہ مقدمے میں ملزمان نے سندھ ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کی تھی

اس سے قبل قتل کیس میں نامزد کیے گئے ملزم رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم نے بلوچستان ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت لی تھی، جبکہ جام عبدالکریم کے بھائی ایم پی اے جام اویس سمیت چھ ملزمان پہلے ہی پولیس حراست میں ہیں.

Tags:

Nazim JokhioNazim Jokhio Murder
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

خاک روب (ترکی ادب سے منتخب بہترین افسانہ)

Next

عوام کے لیے ایک اور بری خبر، بجلی پھر مہنگی ہونے کا خدشہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme