Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

دل کو دل سے راہ ہوتی ہے، اطالوی فٹبالر کی آواز سن کر مداح لڑکی کوما سے نکل آئی

By Akhtar Rasool
ستمبر 30, 2020 1 Min Read
0

اٹلی کے فٹبال کلب روما کے سابق کپتان فرانسیسکو ٹوٹی کی آواز سن کر ان کی ایک مداح لڑکی الینیا ماٹیلی کوما سے باہر آگئیں

تفصیلات کے مطابق الینیا ماٹیلی گذشتہ دسمبر میں ایک کار ایکسیڈنٹ کے بعد اسپتال میں داخل تھیں. اس خطرناک حادثے میں دوست کی موت واقع ہوگئی تھی جب کہ وہ کوما میں چلی گئی تھیں.

الینا کی نازک حالت کے پیشِ نظر ان کے والدین کی درخواست پر ٹوٹی نے ایک وڈیو پیغام میں الینیا کو حوصلہ دیا

وڈیو پیغام میں فٹبالر فرانسیسکو ٹوٹی کی آواز سن کر الینا کی حالت میں واضح بہتری کے آثار رونما ہوئے

حالت سنبھلنے پر انہوں نے خصوصی بلیک بورڈ پر لکھا کہ وہ اپنے آئیڈیل سے ملنا چاہتی ہیں، جس پر ٹوٹی ملاقات کے لیے اسپتال گئے اور وہاں تقریباً ایک گھنٹہ ان کے ساتھ گزارا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺁﺫﺭﺑﺎﺋﯿﺠﺎﻥ ﻧﮯ ﺁﺭﻣﯿﻨﯿﺎ ﮐﯽ ﻓﻮﺝ کو پسپا کر دیا

Next

ایک تصویر، ایک کہانی (8)

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme