Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

پنجاب یونیورسٹی نے سندھ کے طلبہ کے داخلے منسوخ کردیے

By Akhtar Rasool
دسمبر 4, 2021 1 Min Read
0

لاہور – پنجاب یونیورسٹی کے رجسٹرار کی جانب سے تمام ڈینز، کالجوں کے پرنسپلز، ڈائریکٹرز اور چیئرمینز کو خط لکھا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی نے سندھ کے طلبہ کو دیے گئے داخلے منسوخ کر دیے ہیں

خط کے متن کے مطابق پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کی حتمی تاریخ 8 نومبر تھی، سندھ کے انٹر کے نتائج جاری نہیں ہوسکے، جس کی وجہ سے اب طلبہ کے داخلے منسوخ کئے گئے ہیں

دوسری جانب ترجمان وزیر جامعات بورڈز سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے وفاقی حکومت اور پنجاب یونیورسٹی کو خط لکھا ہے، جس میں کہا ہے کہ سندھ کے طلبہ کا مستقبل داؤ پر ہے، جس میں طلبہ کا کوئی قصور نہیں

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں سندھ کے طلبہ کے عارضی داخلے معطل کرنا ناانصافی ہے، سب جانتے ہیں کہ کورونا کی وجہ سے سب سے زیادہ تعلیمی عمل متاثر ہوا

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ہر سال اپریل میں ہوتے ہیں جبکہ کورونا کے باعث جولائی میں ہوئے، وبا کی وجہ سے پرچوں کا شیڈول ستمبر تک جاری رہا ہے.

Tags:

Punjab UniversitySindh StudentsSindh Students Admission
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

آئندہ پندرہ دنوں میں مہنگائی سے چھٹکارا مل جائے گا، اسد عمر

Next

خواتین کو ہر صورت حقوق دیے جائیں: طالبان کے سپریم لیڈر کا فتویٰ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme