Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سندھ ہائی کورٹ کا کراچی میں بل بورڈ ہٹانے کا حکم

By Akhtar Rasool
اکتوبر 2, 2020 1 Min Read
0

سندھ ہائی کورٹ نے شہر میں بل بورڈ ہٹانے کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ کے احکامات  پر عمل درآمد کا حکم دے دیا ہے

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں شہر میں بل بورڈز ہٹانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے بل بورڈز سے متعلق  سپریم کورٹ کے احکامات  پر عمل کرانے کا حکم دے دیا، عدالت نے سرکاری عمارتوں سے بل بورڈ ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی

عدالت نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کے احکام کے تحت پبلک سیکٹر سے سارے بل بورڈز ہٹا دیے جائیں، عدالت نے ہدایت کی کہ سپریم کورٹ کے احکام پر تمام کنٹونمنٹ بورڈز اور پرائیویٹ سیکٹر عمل درآمد کریں

درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ کئی مقامات پر اب بھی بل بورڈز لگے ہوئے ہیں. انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ انتظامیہ کو پابند کیا جائے کہ سپریم کورٹ کے احکام کی خلاف ورزی نہ کریں، عدالت نے ریمارکس دیے کہ سپریم کورٹ کے احکام کی خلاف ورزی ہورہی ہے تو آپ سپریم کورٹ سے رجوع کریں، ہم سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرنے کے لیے صرف پابند کر سکتے ہیں، بل بورڈز ہٹانے سے پہلے حکام وہاں کا جائزہ لیں گے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

میسی بارسلونا سے جھگڑا ختم کرنے کے خواہشمند

Next

امریکہ کا چاند پر فوجی اڈّا تعمیر کرنے کا منصوبہ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme