Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ایپل کی گھڑی صارفین کے لئے خطرہ بن گئی، کمپنی کیخلاف مقدمہ درج

By Akhtar Rasool
دسمبر 13, 2021 1 Min Read
0

الاباما – کیلیفورنیا کی ایک عدالت میں درج ہوئے مقدمے میں ایپل کمپنی کی بنائی گئی جدید ٹیکنالوجی سے لیس گھڑیوں کو صارفین کیلئے خطرے کے طور پر بتایا گیا ہے

مقدمے کے مدعی کرس اسمتھ کا کہنا ہے کہ گھڑی سے انہیں شدید چوٹیں اور گہرے زخم آئے ہیں

نیویارک پوسٹ میں شایع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق  مدعی نے دعویٰ کیا کہ اس کا ہاتھ اس وقت شدید زخمی ہوگیا جب اس کی ایپل کی گھڑی کا شیشہ اچانک سے ٹوٹ گیا اور کناروں پر باقی رہ جانے والے کانچ کے ٹکڑے اس کے ہاتھ کو زخمی کر گئے

مدعی کرس اسمتھ امریکی ریاست الاباما کے رہائشی ہیں، جنہوں نے ایپل گھڑی 359 ڈالرز معہ ٹیکس کے ساتھ خریدی تھی۔ اسمتھ کے ساتھ حادثہ گولف کھیلتے ہوئے پیش آیا

شکایت میں یہ بھی درج تھا کہ چونکہ گھڑی کی لیتھیئم-آئن بیٹری پھول سکتی ہے، جس سے کانچ کا فریم کبھی بھی ٹوٹ سکتا ہے، جو کہ صارف کو گہرے زخم پہنچا سکتا ہے

واضح رہے کہ یہ اس نوعیت کی پہلی یا واحد شکایت نہیں ہے، بلکہ اس سے قبل بھی کمپنی کو اس حوالے سے درجنوں شکایات موصول ہوچکی ہیں تاہم اس سے متعلق ادارے کی جانب سے ابھی تک کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی ہے.

Tags:

Apple Company
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

دبئی دنیا کا پہلا ”سو فیصد پیپرلیس  شہر“ بن گیا!

Next

مسافر بردار ’ہائیڈروجن طیارہ‘ جو آدھی دنیا کا چکر لگا سکے گا!

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme