Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

واٹس ایپ کا نیا فیچر "وائس میسیج” سینڈ کرنے سے قبل سننے کا فیچر متعارف

By Akhtar Rasool
دسمبر 21, 2021 2 Min Read
0

واٹس ایپ کے پیج پر جاری کی گئی اپ ڈیٹ کے مطابق اب صارفین وائس میسیج کو کسی اور کے پاس بھیجنے سے قبل سن سکیں گے اور اگر اس میں کوئی غلطی ہو یا وہ اسے نہ بھیجنا چاہیں تو ان کے پاس ڈیلیٹ کرنے کا آپشن ہوگا۔

مذکورہ فیچر کو استعمال کرنے کے لیے صارفین کو اپنے موبائل میں پرانے طریقے سے ہی وائس میسیج ریکارڈ کرنا پڑے گا، تاہم جب وہ اسپیکر کو ہولڈ کریں تو اسے اوپر کی جانب سوائپ کرنا پڑے گا

وائس ریکارڈنگ کرتے وقت اسپیکر کو اوپر سوائپ کرنے کے بعد پیغام کی ریکارڈنگ الگ انداز میں ہوگی اور ریکارڈنگ کے بعد مذکورہ پیغام کو سننے کا آپشن بھی بھیجنے والے کو دستیاب ہوگا.

اس سے قبل صارفین کے پاس وائس میسیج کو بھیجنے سے قبل سننے کا فیچر دستیاب نہیں تھا اور وائس میسیج بھیجے جانے کے بعد لوگ اسے ڈیلیٹ کردیتے تھے، جس سے پیغام وصول کرنے والے کو اندازہ ہوجاتا تھا کہ انہیں بھیجا گیا کوئی پیغام ڈیلیٹ کردیا گیا ہے

تاہم نئے فیچر سے دوسرے شخص کو ایسا کوئی پیغام موصول نہیں ہوگا، جس سے وہ اندازہ لگا سکیں کہ انہیں کوئی بھیجی گئی چیز ڈیلیٹ کردی گئی ہے.

علاوہ ازیں ’واٹس ایپ‘ ایک ایسے فیچر پر بھی کام کرنے میں مصروف ہے، جس کے تحت ٹیکسٹ پیغام کو آڈیو کی صورت میں سنا جا سکے گا۔

یعنی مذکورہ فیچر کے تحت ہر کسی کے پاس آپشن ہوگا کہ وہ اپنے پاس آئے ہوئے ٹیکسٹ میسیج کو پڑھنے کے بجائے اسے آڈیو کی صورت میں سنے اور مذکورہ فیچر آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آر) کے تحت کام کرے گا۔

مذکورہ فیچر ’گوگل آڈیو‘ کی طرح کا ہوگا، جیسے گوگل آڈیو کے ذریعے خبروں اور مضامین کو پڑھنے کے بجائے سنا جا سکتا ہے۔

Tags:

Whatsapp
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

کتے (مزاح کا لافانی شہ پارہ)

Next

14سالہ لڑکی کے ریپ کا مقدمہ، لیگ اسپنر یاسر شاہ پر سہولت کاری، دھمکانے کا الزام

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme