Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﭼﯿﻠﺴﯽ نے ﮐﺮﺳﭩﻞ ﭘﯿﻠﺲ ﮐﻮ بڑی ﺷﮑﺴﺖ سے دوچار کر دیا

By Akhtar Rasool
اکتوبر 4, 2020 1 Min Read
0

ﺍﻧﮕﻠﺶ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﺮ ﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻠﺴﯽ ﻧﮯ ﮐﺮﺳﭩﻞ ﭘﯿﻠﺲ ﮐﻮ صفر کے مقابلے میں چار ﮔﻮﻝ کی ﺷﮑﺴﺖ سے دوچار کر کے  ﺩﻭﺳﺮﯼ فتح ﺣﺎﺻﻞ سمیٹ ﻟﯽ

چیلسی کی جانب سے ﺟﺎﺭﮔﯿﻨﮩﻮ ﻧﮯ دو ﮔﻮﻝ کیے ﺟﺒﮑﮧ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﺮ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﮈﯾﺒﯿﻮ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ 23 ﺳﺎﻟﮧ ﺑﯿﻦ ﺷﯿﻠﻮﯾﻞ ﻧﮯ ﻋﻤﺪﮦ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﺩﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﻮﻝ ﺍﺳﮑﻮﺭ ﮐﯿﺎ

ﮈﯾﺒﯿﻮ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﯿﻦ ﺷﯿﻠﻮﯾﻞ ﻧﮯ 50 ﻭﯾﮟ ﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻠﺴﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﮔﻮﻝ ﮐﺮﮐﮯ ﻣﯿﭻ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ

اس کے بعد ﮐﺮﭦ ﺯﻭﻣﺎ ﻧﮯ 66ﻭﯾﮟ ﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﮔﻮﻝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﺳﮑﻮﺭ ﺩﻭ ﺻﻔﺮ پر پہنچایا

ﺑﻠﯿﻮﺯ ﻧﮯ ﺣﺮﯾﻒ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻧﮧ ﭼﻠﻨﮯ ﺩﯼ، ﺟﺎﺭﮔﯿﻨﮩﻮ کے ﭘﯿﻨﻠﭩﯽ ﭘﺮ ﺩﻭ ﮔﻮلز نے ﻣﯿﭻ میں کرسٹل پیلس کی واپسی ناممکن بنا دی، اس طرح چیلسی نے یہ مقابلہ ﭼﺎﺭ ﺻﻔﺮ ﺳﮯ ﺟﯿﺖ ﻟﯿﺎ

ﮈﯾﺒﯿﻮﭨﻨﭧ ﺑﯿﻦ ﺷﯿﻠﻮﯾﻞ ﮐﻮ شاندار کھیل پیش کرنے پر ﻣﯿﭻ کا بہترین کھلاڑی ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

تصویروں میں بیوٹی فلٹر استعمال کرنے والے ہو جائیں خبردار

Next

سندھ میں سیاسی گرما گرمی، پی پی اور ایم کیو ایم کی ریلیاں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme