Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

تعلیمی بورڈز کی ڈجیٹلائیزیشن، اساتذہ گھر بیٹھ کر پیپر چیک کر سکیں گے

By Akhtar Rasool
جنوری 7, 2022 1 Min Read
0

کراچی – سندھ حکومت نے تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈجیٹلائیزیشن کا فیصلہ کیا ہے

صوبائی وزیر بورڈز و جامعات اسماعیل راہو کی زیر صدارت تمام تعلیمی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈجیٹلائیزیشن کا فیصلہ کیا گیا

اجلاس میں سیکریٹری بورڈز چیئرمین اسلام آباد تعلیم بورڈ، سی ای او پنجاب ایگزیمینیشن کمیشن، چیئرمین پشاور بورڈ اور سندھ کےتمام تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز نے شرکت کی

اسلام آباد بورڈ کے چیئرمین قیصر عالم نےاجلاس کو آٹومیشن اور ڈجیٹلائیزیشن پر تفصیلی بریفنگ دی

اجلاس کو پنجاب ایگزیمینیشن کمیشن کے چیئرمین نےکمیشن کے قیام کے اغراض و مقاصد اور پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کی اسیسمینٹ اور امتحانات کے نظام میں کی گئی اصلاحات سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا

اجلاس کو سندھ کے تعلیمی بورڈز کو آٹومیشن اور ڈجیٹلائیز کرنے کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔ل

صوبائی وزیر بورڈز اسماعیل راہو نے ایڈیشنل سیکریٹری بورڈز، کراچی اور نوابشاہ کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمین پر مشتمل تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

کمیٹی سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈجیٹلائیزیشن کو جلد مکمل کرنے کے لیے اپنی سفار شات مرتب کرے گی

اسماعیل راہو کا کہنا تھا کہ تمام تعلیمی بورڈز کا رزلٹ ڈجیٹلائز کرنے پر کام ہو رہا ہے، تمام تعلیمی بورڈز کی آٹومیشن اور ڈجیٹلائیزیشن کے بعد اساتذہ گھر بیٹھ کر بھی پیپرز چیک کر سکیں گے.

Tags:

EDUCATION SINDH
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اگرتلہ سازش کیس، کیا حقیقت کیا افسانہ: جب پاکستان زندہ باد کی جگہ ’جوئے بانگلا‘ کا نعرہ بلند ہوا

Next

کیا سندھ میں بلدیاتی انتخابات جولائی سے قبل ہو سکیں گے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme