Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﻣﺎﻓﯿﺎ سے نمٹ ﻟﻮﮞ ﮔﺎ، تمام ﺗﻮﺟﮧ ﺍﺳﯽ ﭘﺮ ﮨﮯ، ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 14, 2020 2 Min Read
0

وفاقی ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻧﮯ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﺷﯿﺎﺋﮯ ﺧﻮﺭﺩ ﻭ ﻧﻮﺵ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﺳﺘﯿﺎﺑﯽ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎ ﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺟﺎﻣﻊ ﻣﯿﮑﺎﻧﺰﻡ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﯼ ﮨﮯ
ﺍﺟﻼﺱ نے ﻣﻠﮏ ﮐﯽ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﻭﺳﯿﺎﺳﯽ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ لیتے ہوئے ﯾﻮﭨﯿﻠﭩﯽ ﺍﺳﭩﻮﺭﺯ ﮐﺎﺭﭘﻮﺭﯾﺸﻦ ﮐﻮ ﺩﺭﺍٓﻣﺪ ﺷﺪﮦ ﭼﯿﻨﯽ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ بھی کیا ہے

ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻧﮯ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﺻﺪﻭﺭ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺍﻋﻈﻢ ﭘﺮ ﺍﭨﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺧﺮﺍﺟﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺍﻋﺎﺕ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺖ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﺘﻌﻠﻘﮧ ﻗﻮﺍﻧﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﻣﯿﻢ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﺭ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﮐﯿﻤﭗ ﺍٓﻓﺲ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﻮﮔﯽ

ﺫﺭﺍﺋﻊ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﯿﺲ ﺍﻭﺭ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ ﮐﯽ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺑﺤﺚ ﮨﻮﺋﯽ، ﻭﺯﺭﺍﺀ ﻧﮯ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﮨﻨﮕﺎﻣﯽ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ۔ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻣﺮﺍﺩ ﺳﻌﯿﺪ، ﺷﯿﺦ ﺭﺷﯿﺪ، ﻓﯿﺼﻞ ﻭﺍﻭﮈﺍ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﻭﺯﺭﺍﺀ ﻧﮯ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ

ذرائع کے مطابق ﻣﺮﺍﺩ ﺳﻌﯿﺪ ﻧﮯ ﻧﺪﯾﻢ ﺑﺎﺑﺮ ﺍﻭﺭ ﻋﻤﺮ ﺍﯾﻮﺏ ﭘﺮ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﮩﺎﮞ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﭽﮫ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﺠﻠﯽ ﮔﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﻠﯿﻒ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ، ﺑﺠﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﯿﺲ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﮯ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ یہی ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ

ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ کے لیے ﮨﻨﮕﺎﻣﯽ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﮨﺎﻧﯽ ﮐﺮﺍﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ، ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺟﻠﺪ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﭘﻼﻥ ﭘﺮ ﻋﻤﻠﺪﺭﺍٓﻣﺪ ﺷﺮﻭﻉ کرے گی، ﻋﺎﻡ ﺍٓﺩﻣﯽ ﮐﻮ ﺭﯾﻠﯿﻒ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻣﺸﯿﻨﺮﯼ ﮐﻮ ﻣﺘﺤﺮﮎ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ، ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺍﺏ ﭘﻮﺭﯼ ﺗﻮﺟﮧ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﮨﻮﮔﯽ، ﺳﺎﺭﯼ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﺧﻮﺩ ﻣﺎﻧﯿﭩﺮ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ، ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺏ ﻣﺎﻓﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ

دوسری جانب آئی ایم ایف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہوگا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺍﻟﻔﺮﺩﻭﺱ ﺑﺮﻭﺋﮯ ﺯﻣﯿﮟ ﺍﺳﺖ ۔ بلوچستان ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﺁﺳﭩﻮﻻ ﺟﺰﯾﺮﮦ

Next

صباح الحق چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی، نیا چیف سلیکٹر محمد اکرم؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme