Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل

By Akhtar Rasool
اکتوبر 15, 2020 1 Min Read
0

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سابق رکن قومی اسمبلی علی راشد پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور صوبائی وزیر سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ علی راشد پڑھے لکھے منتخب نمائندے رہے ہیں اور یہ ایم کیو ایم پاکستان کے ان لوگوں میں شامل ہیں جن پر کوئی الزام نہیں

صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ یہ آخری شمولیت نہیں ہے، 18 اکتوبر سے پہلے مزید لوگ بھی شامل ہونگے

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا کہ ہم نے پہلے ہی بتایا تھا کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔ پیپلز پارٹی میں مزید سابق ایم این ایز اور ایم پی ایز شامل ہو رہے ہیں

سعید غنی نے کہا کہ نیب نے آصف علی زرداری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ نیب کو بتانا چاہتا ہوں کہ آصف علی زرداری نہ پہلے کبھی گھبرائے نہ اب گھبرائیں گے۔ چیئرمین نیب نے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر کے ہماری بات کو درست ثابت  کیا کہ یہ گٹھ جوڑ ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ملک بھر میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ

Next

ﺟﺴﭩﺲ ﻓﺎﺋﺰ ﻋﯿﺴﯽٰ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮ ﺻﺤﯿﺢ ﻧﻮﭨﺲ ﺩﯾﺎ، ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، لاہور ہائی کورٹ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme