Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

ﺟﺴﭩﺲ ﻓﺎﺋﺰ ﻋﯿﺴﯽٰ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮ ﺻﺤﯿﺢ ﻧﻮﭨﺲ ﺩﯾﺎ، ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، لاہور ہائی کورٹ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 15, 2020 2 Min Read
0

ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ ﻻﮨﻮﺭ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ قاسم خان  ﻧﮯ ﺭﯾﻤﺎﺭﮐﺲ ﺩیتے یوئے کہا یے ﮐﮧ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﺟﺞ ﺟﺴﭩﺲ ﻗﺎﺿﯽ ﻓﺎﺋﺰ ﻋﯿﺴﯽٰ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮ ﺻﺤﯿﺢ ﻧﻮﭨﺲ ﺩﯾﺎ، ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، وہ ﻻﮨﻮﺭ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎﺭﭘﻮﺭ ﭘﺮ ﺳﮍﮎ ﮐﯽ ﺗﻌﻤﯿﺮ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺷﮑﺮﮔﮍﮪ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﺴﻮﺳﯽ ﺍﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﺳﻤﺎﻋﺖ کر رہے تھے

ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ ﻧﮯ ﺭﯾﻤﺎﺭﮐﺲ ﺩیے ﮐﮧ ﮐﺮﺗﺎﭘﻮﺭ ﭘﺮﺍﺟﯿﮑﭧ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺑﻨﺎﯾﺎ۔ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﻣﻨﺪ ﺍﮔﺮ ﻻﮨﻮﺭ ﺳﮯ ﮐﺮﺗﺎﺭ ﭘﻮﺭ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮟ، ﺗﻮ ﺳﮍﮎ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﮨﯽ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﮯ ۔ﺁﭖ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺌﯽ ﺟﮕﮧ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﯾﮧ ﺗﻮ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺟﮕﮧ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﮯ ﮨﮯ۔ﺁﭖ ﻧﮯ ﺗﻮ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﻣﻨﺪﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﺩﯾﻨﯽ ﺗﮭﯽ۔ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﭘﺘﮧ ﮐﺮﮐﮯ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﯾﮧ ﭘﺮﺍﺟﯿﮑﭧ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ۔

ان کے استفسار پر کہ ﮐﯿﺎ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﻓﻨﮉﺯ ﭨﺮﺍﻧﺴﻔﺮ ﮐﯿﮯ تھے،  ﭘﺮ ﺍﻓﺴﺮ ﮐﻤﯿﻮﻧﯿﮑﯿﺸﻦ ﮈﭘﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻋﻠﻢ ﻧﮩﯿﮟ

ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ ﮨﺎﺋﯿﮑﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺁﺋﯿﻨﯽ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺟﺴﭩﺲ ﻗﺎﺿﯽ ﻗﺎﺿﯽ ﻓﺎﺋﺰ ﻋﯿﺴﯽ ﻧﮯ ﺻﺤﯿﺢ ﻧﻮﭨﺲ ﺩﯾﺎ۔ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺳﻤﯿﺖ ﺩﯾﮕﺮ ﮐﻮ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﺩﺧﻞ ﺍﻧﺪﺍﺯﯼ ﭘﺮ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ

انہوں نے کہا کہ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺍﻭﺭ ﻭﺯﯾﺮ اعلیٰ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺿﻠﻊ ﭘﺮ ﺧﺮﭺ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ﯾﮧ ﻗﻮﻣﯽ ﻣﻔﺎﺩ ﮐﯽ ﺳﮍﮎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮩﺎﮞ ﺧﺮﭺ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ، ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﺩﻭ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻠﺘﻮﯼ ﮐﺮ ﺩﯼ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ کے جسٹس قاضی فائز عيسی’ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ  ﻭﮐﻼﺀ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﭘﺮ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻧﻮﭨﺲ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ تھا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ایم کیو ایم کے سابق رکن اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل

Next

ﺟﻌﻠﯽ ﺍﮐﺎﺅﻧﭩﺲ کیس، آصف زرداری کی گرفتاری کے وارنٹ جاری

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme