Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﭘﺮ ایک مرتبہ پھر ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﻟﭩﮑﻨﮯ ﻟﮕﯽ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 15, 2020 1 Min Read
0

ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﭘﺮ ایک مرتبہ پھر ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﮐﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﻟﭩﮑﻨﮯ ﻟﮕﯽ۔ ﻭﺯﯾﺮِ ﮐﮭﯿﻞ ﻧﺎﺗﮭﯽ ﻣﺘﮭﯿﺘﮭﻮﺍ ﻧﮯ ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍٓﮔﺎﮦ ﮐﺮﺩﯾﺎ، ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﻮﻧﺴﻞ مسلسل ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﮯ

آئی سی سی کے ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ کا کہنا ہے ﮐﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﮭﯿﻞ ﮐﺎ ﺧﻂ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﮨﻮﭼﮑﺎ یے، ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ہم ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﺑﮭﯽ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺧﻮﺩ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﻣﻮﺻﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ

ﺍُﺩﮬﺮ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﻓﺎﺭﻧﺴﮏ ﺍٓﮈﭦ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﻮ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﯾﮑﻄﺮﻓﮧ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺍﺿﺢ ﮐﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻗﯽ ﺍٓﻓﯿﺸﻠﺰ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮨﻮﺋﯽ، ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﭘﺮ ﺯﻭﺭﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﻭﺯﯾﺮ ﮐﮭﯿﻞ ﻧﺎﺗﮭﯽ ﻣﺘﮭﯿﺘﮭﯿﻮﺍ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮیقی کرکٹ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺑﺪﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﻧﺎﮔﺰﯾﺮ ﮨﻮﭼﮑﯽ ہے۔ ﺍﺱ ﺍﻗﺪﺍﻡ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﭘﯿﺸﮕﯽ ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﮐﻮ ﺍٓﮔﺎﮦ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

واضح ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﻗﻮﺍﻧﯿﻦ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﭘﺮ ﮐﺮﮐﭧ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﮯ ﻓﻨﮉﺯ ﺭﻭﮐﮯ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺳﺎﺗﮫ ہی جنوبی افریقہ کے ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﻣﻘﺎﺑﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﺑﮭﯽ ﻋﺎﺋﺪ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ کا ﺩﻭﺭﮦء ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ اﺳﮑﻮﺍﮈ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن، ایک ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻧﮋﺍﺩ بھی شامل

Next

مصباح الحق کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme