Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

محکمہ کالجز سندھ کا کالجوں میں داخلے کے بارے میں اہم اعلان

By Akhtar Rasool
اکتوبر 18, 2020 1 Min Read
0

رواں سال کالج میں داخلے سے محروم طلباء میرٹ کی بنیاد پر بغیر کلیم فارم جمع کرائے من پسند کالج میں داخلہ لے سکیں گے

88  کالجوں اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں گیارہویں جماعت میں داخلوں کے لئے درخواستوں کی آن لائن وصولی 13 اکتوبر کو مکمل ہوگئی ہے

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر جنرل اور چیئرمین مرکزی داخلہ پروگرام  2020ع عبدالحمید چنڑ نے کہا ہے کہ مرکزی داخلہ پروگرام 2020ع کے تحت کراچی کے کل 88 کالجوں اور ہائر سیکنڈری اسکولوں میں طلبہ اور طالبات کے گیارہویں جماعت میں داخلوں کے لئے درخواستوں کی آن لائن وصولی 13 اکتوبر تک مکمل ہوگئی ہے

داخلہ کے لئے 99588 درخواستیں موصول ہوئیں. تمام گروپ میں داخلوں کے لئے پلیسمنٹ لسٹوں کا اجراء کر دیا گیا ہے.

اعلامیے کے مطابق کالجوں کے پرنسپل ان طلبا و طالبات کو داخلہ دے سکتے، جو کالج میں بغیر کلیم انٹر کے داخلوں کے لئے آ رہے ہیں

کلیم ان طلبہ و طالبات کے لیے لازمی ہوگا جو سندھ کے پانچ بورڈ کے علاوہ دیگر بورڈز مثلاً او لیول، ٹیکنیکل بورڈ، آغاخان بورڈ فیڈرل اور ملک کے دیگر بورڈز کے علاوہ اور بیرون ملک سے میٹرک یا اس کے مساوی امتحان پاس کرے کر کے آئے ہوں، ان کے لئے 37 کلیم سینٹر قائم کیے گئے ہیں.

اس طرح کالجوں کے پرنسپلوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ ایسے تمام طلبہ و طالبات جو ان کے پاس داخلوں کے لیے آئیں، انہیں طلبہ کو داخلہ دینے کا اختیار ہے.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

اسکردو میں مسافر کوچ پر پہاڑی تودہ گرنے سے 16 افراد جاں بحق

Next

اپوزیشن اور وزیراعظم کے جلسوں میں جنرلوں کا نام لینا افسوسناک ہے۔ بلاول

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme