Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

اﺳﮑﻮﻝ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮیں ﺑﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩ ہیں.

By Akhtar Rasool
اکتوبر 21, 2020 1 Min Read
0

پنجاب کے ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺮﺍﺩ ﺭﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ اﺳﮑﻮﻝ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﻗﺮﺍﺭ دیا ہے

ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﯾﭩﺮ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻣﺮﺍﺩ ﺭﺍﺱ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﮭﻠﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ، ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﻨﺪﺵ ﺳﮯﻣﺘﻌﻠﻖ ﺧﺒﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﺪﺍﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ

دوسری جانب اﺳﮑﻮﻝ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﮈﯾﭙﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﺍﻭﺭ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺻﺤﺖ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے ﺍﻟﯿﮑﭩﺮﺍﻧﮏ ﺍﻭﺭ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﮔﺮﺩﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﺒﺮﯾﮟ ﺑﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﮨﯿﮟ

ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺻﺤﺖ ﮐﯿﭙﭩﻦ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﮈ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯﮨﯿﻠﭗ ﻻﺋﻦ 1033 ﭘﺮ ﮐﺎﻝ ﯾﺎ ﺍﻥ ﺑﺎﮐﺲ ﮐﺮﯾﮟ۔

قبل ازیں ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﮐﯽ ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ بھی کیا گیا ہے.  ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻣﺮﺍﺩ ﺭﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺍﮞ ﺑﺮﺱ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺑﺎ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﺎ ﮐﺎﻓﯽ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺻﻮﺑﮯ ﮐﮯ ﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﻣﺎ ﮐﯽ ﺗﻌﻄﯿﻼﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻤﯿﺖ ﮐﺌﯽ ﺍﻋﻠﯽٰ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﺎ ﭼﮭﭩﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

Next

برطانیہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme