Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںقومی

نون لیگ میں  اندرونی اتھل پتھل سر اٹھانے لگی

By Akhtar Rasool
اکتوبر 25, 2020 2 Min Read
0

ذرائع کا کہنا ہے کہ نون لیگ میں  اندرونی اتھل پتھل سر اٹھانے لگی ہے، ﺑﯿﺸﺘﺮ ﻟﯿﮕﯽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻧﮯ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ کے خلاف ﺁﻭﺍﺯ ﺑﻠﻨﺪ کی ہے

ذرائع سے ملنے والی ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ مطابق ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ بھی ﺗﺤﺮﯾﮏ ﮐﮯ ﺁﻏﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻣﺸﮑﻼﺕ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﻧﻈﺮ ﺁ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ایک طرف ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮔﻠﮕﺖ ﺑﻠﺘﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ کے باعث ﮐﻮﺋﭩﮧ ﺟﻠﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﺳﮯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ، ﺍﻭﺭ ﺍﺏ دوسری طرف ﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ

انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق ﮐﮯ ﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎؤﮞ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﻟﯿﮕﯽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻏﯿﺮ ﺣﺎﺿﺮ ﺭﮨﮯ۔ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ 84 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 46 ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻏﯿﺮ ﺣﺎﺿﺮ تھے۔ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ 24 ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻧﮯ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ۔ جب کہ یہ اطلاعات بھی ہیں کہ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﯿﮕﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎؤﮞ کی جانب سے بھی ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ کے موقف کی مخالفت کی گئی
‏
ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻟﯿﮕﯽ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ، ﺑﺸﻤﻮﻝ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎﻭﮞ ﻧﮯ ﻣﻮﻗﻒ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻟﻨﺪﻥ ﺳﮯ ﮨﯽ ﭘﺎﺭﭦ ﭼﻼﻧﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﺑﮭﯽ ﻭﺍﺿﺢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔

ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻟﯿﮕﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎﻭﮞ ﺍﻭﺭ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻧﮯ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﮯ یک طرفہ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﻧﺎﺭﺍﺿﮕﯽ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺷﺎﮨﺪ ﺧﺎﻗﺎﻥ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﻧﮯ ﻟﯿﮕﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎؤﮞ ﮐﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﻗﺎﺋﺪ ﻥ ﻟﯿﮓ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺳﮯ ﮨﺪﺍﯾﺎﺕ ﻟﮯ ﮐﺮ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ

ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﺏ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﺍﻭﺭ ﺷﮩﺒﺎﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮔﺮﻭﭘﺲ ﮐﯽ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﻮتی دکھائی دے رہی ﮨﮯ

ﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻓﻮﺝ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺑﯿﺎﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﺧﻮﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ، ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﯾﮩﯽ ﺳﺐ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﯾﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺎﮞ ﺻﺎﺣﺐ ﺧﻮﺩ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﺋﯿﮟ، ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﻟﻨﺪﻥ ﺑﻼ ﻟﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﺑﯿﺎﻧﯿﮧ ﮐﺎ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﻮﺟﮫ ﺍﭨﮭﺎﻧﺎ ﻣﻤﮑﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮ ﺭﯾﻠﻮﮮ ﺷﯿﺦ ﺭﺷﯿﺪ ﺍﺣﻤﺪ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﺶ ﮔﻮﺋﯽ ﮐﺮتے ہوئے کہہ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻥ ﻟﯿﮓ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﮔﯽ، ﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺵ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ کے سرکاری گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم غائب ہونے کا انکشاف

Next

ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﺳﭩﯿﻞ ﮐِﻨﮓ ﻟﮑﺸﻤﯽ ﻣِﺘﻞ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺗﺎﺟﺮ ﭘﺮﻣﻮﺩ ﻣﺘﻞ ﺩﯾﻮﺍﻟﯿﮧ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme