Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی ﮐﺮﮐﭧ ٹیم ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺳﺎﻝ ﺍﭘﺮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ کا دورہ کرے گی

By Akhtar Rasool
اکتوبر 27, 2020 2 Min Read
0

ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻗﻮﻣﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺳﺎﻝ ﺍﭘﺮﯾﻞ 2021ع ﻣﯿﮟ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ، ﺩﻭﺭﮮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ 3 ﻭﻥ ﮈﮮ ﺍﻭﺭ 3 ﭨﯽ 20 ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ، ﺗﯿﻨﻮﮞ ﻭﻥ ﮈﮮ ﻣﯿﭽﺰ ﺁﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﻣﯿﻨﺰ ﮐﺮﮐﭧ ﻭﺭﻟﮉ ﺳﭙﺮ ﻟﯿﮓ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ

ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺩﻭﺭﮦء ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﺗﮭﺎ ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﻓﯿﻮﭼﺮ ﭨﻮﺭ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﺩﻭﺭﮦ ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺁﻣﺎﺩﮔﯽ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮﺩﯼ ہے ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ دو ﭨﯿﺴﭧ ﺍﻭﺭ تین ﭨﯽ 20 ﻣﯿﭽﺰ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ، ﺟﻦ ﮐﯽ ﺣﺘﻤﯽ ﺗﺎﺭﯾﺨﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ بعد میں ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ کے لیے ﺑﮭﯽ ﻧﺎﻡ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ہے، ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ﻧﮯ ﺑﻠﮯ ﺑﺎﺯ ﺑﺎﺑﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮ ﮨﯽ ﭨﯿﺴﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﮐﭙﺘﺎﻧﯽ ﺳﻮﻧﭙﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ کیا یے، ﺣﺘﻤﯽ ﺍﻋﻼﻥ ﻧﻮﻣﺒﺮ ﮐﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ ، ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﺴﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺍﻇﮩﺮ ﻋﻠﯽ ﮐﻮ ﮐﭙﺘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﮨﭩﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ہے، ﺗﺎﮨﻢ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﺍﻋﻼﻥ ﺍﮔﻠﮯ ﻣﺎﮦ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

ﺑﺘﺎﯾﺎ جاتا ہے کہ ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﻃﺮﺯ ﮐﯽ ﭨﯿﻤﻮﮞ کے لیے ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﻮﺍﮨﺎﮞ ﮨﮯ ، ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﭼﻨﺪ ﺭﻭﺯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻏﻮﺭ ﻭ ﻓﮑﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ہے ، ﺗﺎﮨﻢ ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﺴﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﻧﻮﻣﺒﺮ ﮐﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮨﻔﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﺍﻇﮩﺮ ﻋﻠﯽ ﺑﺮﻃﺮﻓﯽ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻗﯿﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﺗﮏ ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﮐﺎﺭﮐﺮﺩﮔﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﻧﺎﻗﺺ ﺭﮨﯽ ہے

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﭘﺎﻧﯽ کے بڑے ذخائر موجود ہیں، ﻧﺌﯽ ﺗﺤﻘﯿﻖ

Next

اختر مینگل کی مریم نواز سے ملاقات، پی ڈی ایم اتحاد حکومت گرانے کا واحد حل قرار

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme