Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

یہ تو وہی جگہ ہے… کراچی میں پیش آنے والا ایک انوکھا واقعہ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 30, 2020 2 Min Read
0

پاکستان کے ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺷﮩﺮ ﮐﺮﺍﭼﯽ میں ﺍﻣﻦ ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺣﺎﻝ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮈﮐﯿﺘﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺍﺭﺩﺍﺗﯿﮟ ﺟﺲ ﺗﻮﺍﺗﺮ ﺳﮯ ﭘﯿﺶ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﺎ ﺷﻤﺎﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﺑﮍﮮ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ جہاں ﮔﻦ ﭘﻮﺍﺋﻨﭧ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﮦ ﭼﻠﺘﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﻟﻮﭦ ﻟﯿﺎ ﺟﺎنا ایک عام سی بات ہے. ﺑﯿﻨﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺳﭙﺮ ﺍﺳﭩﻮﺭ ﺗﮏ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﻓﺎﺗﺮ ﺗﮏ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﻭﻗﺖ ﺑﮭﯽ ﮔﻦ ﭘﻮﺍﺋﻨﭧ ﭘﺮ ﻟﻮﭨﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ

گذشتہ ﺩﻧﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﺳﯽ ﺳﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﻓﻮﭨﯿﺞ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺳﻮﺍﺭ ﮈﺍﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮈﻟﯿﻮﺭﯼ ﺑﻮﺍﺋﮯ ﮐﻮ ﻟﻮﭨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺟﺲ ﭘﺮ ﻟﮍﮐﺎ ﻏﻤﺰﺩﮦ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ،
ﺍﺱ ﭘﺮ ﺟﺐ ﮈﺍﮐﻮﺅﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻏﺮﺑﺖ ﮐﺎ ﭘﺘﺎ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮯ ﺩﻻﺳﮧ ﺩﯾﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ

ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﻮ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﻣﻘﺒﻮﻟﯿﺖ ﻣﻠﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﺍﺏ ﺍﺳﯽ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ ہے

تفصیلات کے مطابق ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﻗﺒﻞ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﻮ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﻮ ﮔﻦ ﭘﻮﺍﺋﻨﭧ ﭘﺮ ﻟﻮﭨﺎ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ لیکن ﮐﭽﮫ ﺩﻧﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﯾﮩﯽ ﮈﺍﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮا اور ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ

دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی ﺟﺐ ﺍﺱ ﺯﺧﻤﯽ ﮈﺍﮐﻮ کو ﻋﻼﺝ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﮈﯾﻮﭨﯽ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺟﻮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﯾﮧ ﻭﮨﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺗﮭﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﺱ ﺯﺧﻤﯽ ﮈﺍﮐﻮ ﻧﮯ ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﻗﺒﻞ ﻟﻮﭨﺎ ﺗﮭﺎ

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻧﯿﻮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﺯﺧﻤﯽ ﮈﺍﮐﻮ ﮐﻮ ﺟﺐ ﻋﺒﺎﺳﯽ ﺷﮩﯿﺪ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻟﯿﺎﮐﮧ ﯾﮧ ﺗﻮ ﻭﮨﯽ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﭼﻨﺪ ﺭﻭﺯ ﻗﺒﻞ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﺗﮭﺎ

ﺍﺱ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﻣﺴﯿﺤﺎ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﻓﺮﺽ ﻧﺒﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮈﺍﮐﻮ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﯿﺎﺍﻭﺭ ﺍپنے پیشے کا بھرم رکھا۔ ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻣﻠﺰﻡ ﮐﺎﺷﻒ ﮐﻮ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﻃﺒﯽ ﺍﻣﺪﺍﺩ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﺍﺭﮈ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ اب ﺧﻄﺮﮮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ بتائی جاتی ﮨﮯ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سائنسدانوں نے ایسی کشتی بنا لی جو، جسے انسانی آنکھ بھی نہ دیکھ پائ

Next

ماہرین نے جگر ناکارہ ہونے کی وجوہات کا پتہ لگا لیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme