Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

لاک ڈاؤن نامنظور! ﺍﺳﭙﯿﻦ اور ﺍﭨﻠﯽ ﻣﯿﮟ پرتشدد ﻣﻈﺎﮨﺮﮮ

By Akhtar Rasool
اکتوبر 31, 2020 1 Min Read
0

ﺍﺳﭙﻴﻦ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﻣﻴﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻟﮩﺮ ﭘﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺳﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪﻳﻮﮞ ﮐﮯﺧﻼﻑ ﻣﻈﺎﮨﺮﻳﻦ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﺍٓﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﻴﺎ

ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﻮﻟﻴﺲ ﺍﻭﺭ ﻣﻈﺎﮨﺮﻳﻦ ﻣﻴﮟ ﺟﮭﮍﭘﻴﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﻴﮟ، جب کہ ﭘﻮﻟﻴﺲ ﻧﮯ ﻣﻈﺎﮨﺮﻳﻦ ﮐﻮ ﻣﻨﺘﺸﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍٓﻧﺴﻮ ﮔﻴﺲ بھی ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﻴﺎ

ﺟﮭﮍﭘﻮﮞ ﻣﯿﮟ کم از کم 24 ﻣﻈﺎﮨﺮﻳﻦ کے ﺯﺧﻤﯽ ہونے کی اطلاعات ہیں، جب کہ ﭘﻮﻟﻴﺲ کا کہنا ہے کہ 12 ﻣﻈﺎﮨﺮﻳﻦ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ  بھی کیا گیا ہے

واضح رہے کہ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻟﮩﺮ کے بعد ﺍﺳﭙﻴﻦ ﻣﻴﮟ ﺭﺍﺕ 10 ﺑﺠﮯ ﺳﮯ ﺻﺒﺢ 6 ﺑﺠﮯ ﺗﮏ ﮐﺮﻓﯿﻮ کا نفاذ کیا گیا ﮨﮯ، ﺧﻼﻑ ﻭﺭﺯﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺮ 300 ﯾﻮﺭﻭ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﭨﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﻧﮑﻞ ﺍٓﺋﮯ، ﺟﺲ ﺩﻭﺭﺍﻥ مظاہرین اور ﭘﻮﻟﯿﺲ کے مابین ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯿﮟ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

حکومت سندھ نے محکمہء تعلیم میں خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کر لیں

Next

وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے، سندھ حکومت آفات متاثرین کی امداد کے وعدے بھول گئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme