Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

سائنسدانوں نے پاؤں کو بدبو سے محفوظ رکھے والی جرابیں بنا لیں

By Akhtar Rasool
نومبر 1, 2020 1 Min Read
0

سائنسدانوں نے اب ایسی جرابیں تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے، جنہیں پہننے کے بعد پاؤں کی بدبو سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے

تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں واقع مہیڈول یونیورسٹی کے سریراج اسپتال کے محققین کا کہنا ہے کہ ایک تحقیق سے ثابت ہوگیا ہے کہ زنک آکسائڈ کے نینو پارٹیکلز (زیڈنو – این پیز) سے پاؤں میں پسینے کی وجہ سے پیدا ہونے والے بیکٹریا اور بدبو سے نجات حاصل کی جاسکتی ہے جس کی بنیاد پر محققین نے رائل تھائی ایئرفورس کی مدد سے  ZnO-NP-coated جرابیں تیار کی ہیں

رائل تھائی ایئرفورس سے تعلق رکھنے والے تحقیقی مطالعے کے مرکزی مصنف پنیاوے اونگسری نے بتایا کہ ZnO-NP-coated جرابیں پیروں کی بدبو ختم کرنے اور پیٹڈ کیراٹولیسس (ایک طرح کا بیکٹیریل انفیکش) کو روکنے میں کامیاب ثابت ہوئی ہیں

محققین کا دعویٰ ہے کہ ZnO-NPs کے اینٹی بیکٹیریل، محفوظ اور انسانی جلد کے ساتھ مطابقت ہونے کی وجہ سے ان جرابوں کو پذیرائی ملے گی اور یہ جرابیں پیروں کی ناخوشگوار بیماریوں کو روکنے کے لئے استعمال ہونے کے ساتھ ساتھ ٹیکسٹائل انڈسٹری میں بھی استعمال ہو سکیں گی

واضح رہے کہ یہ ٹرائل 14 تھائی نیول ریٹنگ اسکول میں 148 کیڈٹوں پر کیے گئے جو کہ ڈبل بلائنڈ ، بے ترتیب اور کنٹرول ٹرائل تھے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻋﻠﯿﻢ ﮈﺍﺭ ﻧﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻭﻥ ﮈﮮ ﻣﯿﭽﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﭙﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺎ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺎ

Next

ٹک ٹاک پر صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد مکمل پابندی امریکی عدالت نے معطل کر دی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme