Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻋﻮﺍﻡ نے کرپشن ختم کرنے کے لیے ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﺴﺎﺋﻞ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ووٹ دیے ہیں ، ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﺷﺎﮦ

By Akhtar Rasool
نومبر 7, 2020 1 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﺷﺎﮦ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﻭﺭﭘﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﺳﺐ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﮨﮯ، ﻋﻮﺍﻡ ﻭﻭﭦ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺣﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ

تفصیلات کے مطابق ﺳﮑﮭﺮ ﮐﯽ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ  ﮐﮯ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺍٓﻣﺪﻥ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍﺛﺎﺛﮧ ﺟﺎﺕ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ہوئی، جہاں انہیں ﺑﺬﺭﯾﻌﮧ ﺍﯾﻤﺒﻮﻟﯿﻨﺲ لاﯾﺎ ﮔﯿﺎ

ﺳﮑﮭﺮ ﮐﯽ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ 9 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺗﮏ ﻣﻠﺘﻮﯼ ﮐﺮ ﺩﯼ

ﺧﻮﺭﺷﯿﺪ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﯿﮉﯾﺎ  کے نمائندوں سے ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﻮ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﻭﮦ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ

ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺗﺮﯾﻦ ﮐﯽ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ، ہم پر ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺟﻮﺍﺑﺪﮦ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮨﮯ

خورشيد شاہ کا کہنا تھا کہ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﻮ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﮧ ﻋﻮﺍﻡ ﻭﻭﭦ ﮐﯿﻮﮞ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﻋﻮﺍﻡ ﻭﻭﭦ ﮐﺮﭘﺸﻦ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﺴﺎﺋﻞ ﮐﮯ ﺣﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﺷﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﺗﮭﯿﻠﯿﺴﯿﻤﯿﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ لائیں ﮔﮯ، یاسمین راشد

Next

ﭘﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻞ-فائیو، ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﮐﺮﮐﭩﺮﺯ ﮐﯽ ﺍٓﻣﺪ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺷﺮﻭﻉ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme