Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

بے رحم ماں نے پلاسٹک سرجری کے لیے نومولود فروخت کر دیا

By Akhtar Rasool
جولائی 14, 2022 1 Min Read
0

روس میں ایک بے رحم اور سنگ دل ماں نے اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کرانے کے لیے اپنا ایک بچہ تین ہزار چھ سو ڈالر کے عوض فروخت کر دیا

بعض ذرائع ابلاغ کے مطابق تینتیس سالہ ماں کا نام راز میں رکھا گیا ہے اور خاتون کو مئی کے آخر میں انسانی خریدوفروخت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا

جبکہ بعض اطلاعات کے مطابق خاتون نے 25 اپریل کو ایک لڑکے کو جنم دیا تھا اور صرف پانچ روز کی عمر کا بچہ ایک بے اولاد جوڑے کو فروخت کیا تھا

خاتون نے دو لاکھ روبل یا تین ہزار چھ سو ڈالر کے بدلے اپنا بچہ ایک بے اولاد گھرانے کے حوالے کیا تھا اور رقم ملتے ہی بچے پر اپنے دعوے سے دستبردار ہوگئی تھی

پہلے روز اسے تین سو ساٹھ ڈالر کی رقم ملی اور چار ہفتے بعد باقی رقم بھی موصول ہوگئی

تاہم ایک نامعلوم فرد نے پولیس کو یہ سارا ماجرا بتایا جس کے فوراً بعد پولیس نے کارروائی کرکے خاتون کو گرفتارکرلیا ہے

خاتون نے تھانے میں اعتراف کیا کہ اس نے بچہ فروخت کیا تھا اور پیدائشی سرٹفکیٹ بھی لے پالک والدین کے حوالے کر دیا تھا

خاتون نے اعتراف کیا کہ وہ اپنی ناک سے خوش نہیں تھیں اور سرجری سے بنیادی خدوخال تبدیل کرانا چاہتی تھیں، جس کے لیے انہوں نے بچے کو فروخت کرنے کا اعتراف بھی کیا۔

Tags:

New Born Babyُplastic surgeryruthless mothersold the newborn baby
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

وقت سمندر (افسانہ)

Next

حیدرآباد: ہوٹل پر جھگڑے میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد کشیدگی، 3 افراد زخمی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme