Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺟﺪﯾﺪ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ

By Akhtar Rasool
نومبر 9, 2020 1 Min Read
0

سندھ کے ﺍﯾﮑﺴﺎﺋﺰ ﺍﯾﻨﮉ ﭨﯿﮑﺴﯿﺸﻦ ڈپارٹمنٹ ﻧﮯ صوبے میں ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺟﺪﯾﺪ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﺩﯾﺎ ﮨﮯ

اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ﻣﮑﯿﺶ ﭼﺎﻭٔﻟﮧ نے کہا ہے ﮐﮧ ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﯿﮑﻮﺭﭨﯽ ﻓﯿﭽﺮﮈ ﺍﯾﻢ ﻭﯼ ﺍٓﺭ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﮐﺎﺭﮈ ﮐﺎ ﺍﺟﺮﺍﺀ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﺎﻟﮑﺎﻥ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﺑﮏ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﮐﺎﺭﮈ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ

ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻣﮑﯿﺶ ﭼﺎﻭٔﻟﮧ کا کہنا ہے ﮐﮧ ﮐﺎﺭﮈ ﺳﮯ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮﯾﺸﻦ ﺑﮏ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﯽ ﻣﻠﮑﯿﺖ کے ﺗﻌﯿﻦ میں بھی سہولت ہوگی.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سمارٹ فون کی بیٹری کیسے بچائی جائے؟

Next

بائیڈن کا اپنی کامیابی کا اعلان، صدر ٹرمپ قانونی چارہ جوئی پر بضد

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme