Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

کورونا وبا ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮔﺎ؟ ﺑﻞ ﮔﯿﭩﺲ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ

By Akhtar Rasool
نومبر 20, 2020 2 Min Read
0

ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺳﻮﻓﭧ ﮐﮯ ﺷﺮﯾﮏ ﺑﺎﻧﯽ اور قبل از وقت عالمی وبا کے بارے میں انکشاف کر کے متنازعہ بننے والے ﺑﻞ ﮔﯿﭩﺲ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﻓﺘﺮﯼ ﺍﻣﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯿﺎﮞ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﯽ

تفصیلات کے مطابق ﻏﯿﺮﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ﺑﻞ ﮔﯿﭩﺲ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ہوئے ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯿﺎﮞ ﮐﯽ ﮨﯿﮟ

کانفرنس میں ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ 50 ﻓﯿﺼﺪ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﺳﻔﺮ ﺍﻭﺭ ﺩﻓﺎﺗﺮ ﮐﮯ 30 ﻓﯿﺼﺪ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺩﻥ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ، ﺑﮍﯼ ﺗﺒﺪﯾﻠﯿﻮﮞ کے حوالے ﺳﮯ اہم بات ﯾﮧ ﮨﻮﮔﯽ ﮐﮧﮐﻤﭙﻨﯿﺎﮞ ﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ کس طرح ﺳﻔﺮ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ

ﺑﻞ ﮔﯿﭩﺲ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺭﻭﺍﮞ ﺑﺮﺱ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﻧﺘﯿﺠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻓﺘﺮﯼ ﺍﻣﻮﺭ ﺍﻭﺭ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯿﺎﮞ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﯽ۔
‏
ﺑﻞ ﮔﯿﭩﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﮐﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﮕﮧ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﺍﻣﻮﺭ ﻃﮯ ﮐﺌﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻨﮩﺮﯼ ﺍﺻﻮﻝ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺸﺘﺮ ﮐﻤﭙﻨﯿﺎﮞ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭﯼ ﺩﻭﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﮔﺮﯾﺰ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﯽ

ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺳﺎﻓﭧ ﮐﮯ ﺷﺮﯾﮏ ﺑﺎﻧﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﻣﻼﻗﺎﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﺍ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻧﺌﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ، ﺍﺳﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﻧﺌﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎﺳﮑﯿﮟ گے ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﻮﻗﻊ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻼ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺻﺪﺭ ﻧﮯ فرانس کے ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺭﮨﻨﻤﺎﺅﮞ ﮐﻮ 15 ﺩﻥ ﮐﺎ ﺍﻟﭩﯽ ﻣﯿﭩﻢ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ

Next

مولانا ﺧﺎﺩﻡ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﺳﮯ ﻗﺒﻞ ﮨﯽ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ، وجہ کورونا وائرس؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme