Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﻧﻮﺍﺏ ﺧﺎﻥ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﮭﺎنجے کے ﺑﮯ ﺩﺭﺩﯼ ﺳﮯ ﻗﺘﻞ کیے جانے کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

By Akhtar Rasool
نومبر 21, 2020 2 Min Read
0

صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺧﯿﺮﭘﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻧﻮﺍﺏ ﺧﺎﻥ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﻧﺠﮯ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽ ﺑﻼﻭﻝ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺩﺭﺩﯼ ﺳﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻻﺵ ﮐﻮ ﮔﺎﮌﯼ ﺳﻤﯿﺖ ﺟﻼﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺑﻼﻭﻝ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ

ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﻧﮯ ﻻﺵ ﮐﻮ ﮔﺎﮌﯼ ﺳﻤﯿﺖ ﺟﻼ ﮐﺮ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ، ﺗﺎﮨﻢ ﭘﻮﺳﭧ ﻣﺎﺭﭨﻢ ﺭﭘﻮﺭﭦ میں اس کا ایک مختلف رخ سامنے آیا

ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ 18 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺑﮭﺮﮔﮍﯼ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺟﻠﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮈﺑﻞ ﮐﯿﺒﻦ ﮔﺎﮌﯼ ﺳﮯ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽ ﺑﻼﻭﻝ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﯽ مکمل ﺟﮭﻠﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻧﺎﻗﺎﺑﻞ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﻻﺵ ﻣﻠﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﭘﻮﺳﭧ ﻣﺎﺭﭨﻢ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﮐﮧ یہ حادثہ نہیں تھا بلکہ انہیں ﺑﮯ ﺩﺭﺩﯼ ﺳﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻻﺵ ﮐﻮ ﺟﻼﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ

ﭘﻮﺳﭧ ﻣﺎﺭﭨﻢ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ یہ ﺩﻝ ﺩﮨﻼ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ بھی ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺑﻼﻭﻝ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﺎﺗﮫ ﺍﻭﺭ ﭨﺎﻧﮕﯿﮟ ﮐﺎﭨﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺟﺐ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﮭﻮﭘﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﭘﺴﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻓﺮﯾﮑﭽﺮ ﭘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ

ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﭼﺎﻻﮐﯽ ﮐﺎ ﻣﻈﺎﮨﺮﮦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻻﺵ ﮐﻮ ﮔﺎﮌﯼ ﺳﻤﯿﺖ ﺟﻼ ﮐﺮ ﻗﺘﻞ ﮐﻮ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ

ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﻭ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺑﻼﻭﻝ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﻣﯿﺪ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻠﺪ ﮨﯽ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﺰﯾﺪ ﺣﻘﺎﺋﻖ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ

دوسری جانب ﻋﯿﻨﯽ ﺷﺎﮨﺪﯾﻦ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﺰﻡ ﮐﻮ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﻮ ﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺁﮒ ﻟﮕﻨﮯ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ وہاں سے ﻓﺮﺍﺭ ﮨﻮ رہا تھا

،ﺫﺭﺍﺋﻊ نے بتایا ہے کہ ﺟﺲ ﻭﻗﺖ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﺭﻭﻧﻤﺎ ﮨﻮﺍ اﺱ ﻭﻗﺖ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺍن ﮐﮯ دو قریبی ﺩﻭﺳﺖ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﮯ۔ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﻏﺎﺋﺐ ہو گئے ﺗﮭﮯ، جس کی وجہ سے کئی ﺷﮏ ﻭ ﺷﺒﮩﺎﺕ نے ﺟﻨﻢ لیا اور ﭘﻮﻟﯿﺲ کو مختلف ﺯﺍﻭﺋﯿﮯ ﺳﮯ ﮐﯿﺲ ﮐﯽ ﺗﻔﺘﯿﺶ کرنے پر مجبور کیا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

بھارت میں ‘کراچی بیکری، سویٹس’ کا نام بدلنے کا دباؤ

Next

کیا 28 سال قائم رہنے والا ‘ایس ایم ایس’ کا عہد ختم ہو جائے گا؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme