Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﻔﺎﺭﻣﯿﺸﻦ ﭘﻼﻥ ﮐﺎ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﺮﯾﻢ ﻭﺭﮎ ﺗﯿﺎﺭ کر لیا گیا

By Akhtar Rasool
دسمبر 2, 2020 2 Min Read
0

صوبہ سندھ کے دارالحکومت اور ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺷﮩﺮ کراچی ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ "ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﻔﺎﺭﻣﯿﺸﻦ ﭘﻼﻥ” ﮐﺎ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﺮﯾﻢ ﻭﺭﮎ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺁﺋﻨﺪﮦ تین سالوں ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﻣﻨﺼﻮﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ 739 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ. ﺣﮑﻮﻣﺘﯽ ﻣﻌﺎﺷﯽ ﭨﯿﻢ ﻧﮯ بحریہ ٹاؤن کراچی ﺳﮯ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﯽ ﺭﯾﮑﻮﺭ ﮐﺮﺩﮦ ﺟﺮﻣﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺭﻗﻢ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭘﺮ ﺧﺮﭺ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻣﺎﻟﯿﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻓﻨﮉﺯ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻔﺎﺭﺵ ﮐﯽ ﮨﮯ

ﺫﺭﺍﺋﻊ کا کہنا ہے کہ حکومت نے ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ میں ﺑﮯ ﮔﮭﺮ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﺑﺤﺎﻟﯽ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ بھی ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﮯ لیے ﮐﺜﯿﺮﺍﻟﻤﻨﺰﻟﮧ ﻓﻠﯿﭩﺲ ﺗﻌﻤﯿﺮ کیے جائیں ﮔﮯ، اس مقصد کے لیے ﻓﻨﮉﺯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺍﻭﺭ زمین ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ

ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻧﺪﯼ ﻧﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﺠﺎﻭﺯﺍﺕ ﮐﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ

ﺫﺭﺍﺋﻊ کے مطابق ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻣﻨﺼﻮﺑﻮﮞ ﭘﺮ ﻓﻮﺭﯼ ﺍﯾﮑﺸﻦ ﺍﯾﻦ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺍﮮ، ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺁﺑﯽ ﻭﺳﺎﺋﻞ، ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽ ﮈﯼ ﺳﯽ ﺍﯾﻞ، ﺭﯾﻠﻮﯾﺰ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

ﺫﺭﺍﺋﻊ کا کہنا ہے کہ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﮔﺮﯾﭩﺮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻭﺍﭨﺮ ﺳﭙﻼﺋﯽ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻓﻨﮉﺯ ﮐﯽ ﻓﺮﺍﮨﻤﯽ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ، ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﺮﮐﻠﺮ ﺭﯾﻠﻮﮮ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﯾﻦ ﻻﺋﻦ ﺑﺲ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﯽ ﺟﻠﺪ ﺗﮑﻤﯿﻞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻓﻮﺭﯼ ﻓﻨﮉﺯ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ

ﺫﺭﺍﺋﻊ نے یہ بھی بتایا ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﮐﮯ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺳﮯ ﭘﭙﺮﯼ ﺗﮏ ﮈﺑﻞ ﺭﯾﻠﻮﮮ ﻻﺋﻦ ﭨﺮﯾﮏ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻓﻨﮉﺯ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﺣﺘﻤﯽ ﻓﺮﯾﻢ ﻭﺭﮎ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﺩﺭﺁﻣﺪ ﮐﯽ ﮐﻞ ﺍﯼ ﺳﯽ ﺳﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﺳﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﻟﯽ ﺟﺎﺋﮯﮔﯽ

ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺳﺎﻝ ﺳﺘﻤﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﻔﺎﺭﻣﯿﺸﻦ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ ﮐﺎ ﻓﺮﯾﻢ ﻭﺭﮎ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

تضادات کا مجموعہ، میراڈونا..

Next

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﻣﻔﺖ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme