Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

تازہ ترینتعلیم و صحتخبریں

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﻣﻔﺖ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

By Akhtar Rasool
دسمبر 2, 2020 1 Min Read
0

ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺻﺤﺖ ﻧﻮﺷﯿﻦ ﺣﺎﻣﺪ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﻣﻔﺖ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

وہ ایک نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کر رہی تھیں. اس موقع پر ﻧﻮﺷﯿﻦ ﺣﺎﻣﺪ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻓﻨﮉ ﺍﮐﭩﮭﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، 20212 ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﮧ ﻣﺎﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ ﻣﻔﺖ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

ﺍن کا کہنا تھا ﮐﮧ جب ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺑﺎ ﺷﺮﻭﻉ ہوئی تو صرف ﺍﯾﮏ ﻟﯿﺒﺎﺭﭨﺮﯼ ﺗﮭﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺏ 150 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻟﯿﺒﺎﺭﭨﺮیاں ﮨﯿﮟ، جب کہ ﺑﯿﮉﺯ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﻨﭩﯽ ﻟﯿﭩﺮﺯ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺑﮍﮬﺎﺋﯽ ﮔﺌﯽ ہے

ﻧﻮﺷﯿﻦ ﺣﺎﻣﺪ نے کہا ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ 2500 ﺁﮐﺴﯿﺠﻦ ﺑﯿﮉ ﮐﺎ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، لیکن ﻭﯾﻨﭩﯽ ﻟﯿﭩﺮﺯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺁﮐﺴﯿﺠﻦ ﺑﯿﮉ ﮐﯽ ﮨﮯ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﺍﯾﮉﻭﺍﻧﺲ ﺑﮑﻨﮓ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﭘﯿﺮ ﮐﮯ ﺭﻭﺯ ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﻔﺎﺭﺷﺎﺕ ﮐﻮ ﺣﺘﻤﯽ ﺷﮑﻞ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ. ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﻧﮯ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ 150 ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﻣﺨﺘﺺ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ بھی ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﯼ ہے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﻔﺎﺭﻣﯿﺸﻦ ﭘﻼﻥ ﮐﺎ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﺮﯾﻢ ﻭﺭﮎ ﺗﯿﺎﺭ کر لیا گیا

Next

چین کا چینگ-5 مشن کامیابی سے چاند کی سطح پر اتر گیا

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme