Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺍٓﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﻮ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ

By Akhtar Rasool
دسمبر 2, 2020 1 Min Read
0

سندھ کے ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ سید ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ نے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﻓﺎﻕ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺩﮮ ﺩﯾﮯ ہیں ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯽ ﻧﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﺎ ﺗﻘﺮﺭ کیا جائے گا، وہ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻭﻭﻣﯿﻦ ﮈﮮ ﮐﯽ ﻣﻨﺎﺳﺒﺖ ﺳﮯ منعقدہ ایک ﺗﻘﺮﯾﺐ سے خطاب کر رہے تھے

ﻭﻭمین ﺳﻮﺷﻞ ﭘﺮﻭﭨﯿﮑﺸﻦ ﺗﮭﯿﻢ ﭘﺮ ﻣﺒﻨﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺷﻌﺒﮧ ہائے ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﻧﮯ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﻣﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮ اعلیٰ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﺑﻄﻮﺭ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺷﺮیک ہوئے

تقریب کے بعد ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ سید مراد علی شاہ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺑﻼﻭﻝ ﮐﻞ ﻧﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﻭﮦ ﺟﮭﻮﭨﮯ ﮐﯿﺴﺰ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ

وزیر اعلیٰ سندھ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ہم نے ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﻭﻓﺎﻕ ﮐﻮ ﺩﯾﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﻣﯿﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ہماری طرف سے دیے گئے پانچ  مجوزہ ﻧﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﺗﻌﯿﻨﺎﺕ کیا جائے گا.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮوں ﻧﮯ بیس ﺳﺎﻟﮧ ﻣﺮﯾﻀﮧ ﮐﺎ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ

Next

ﺑﻼﻭﻝ وسان ﮐﻮ ﻧﯿﻨﺪ ﮐﯽ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﮐﮭﻼ ﮐﺮ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ، قاتل دوستوں کا ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme