Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

ایپل کا ہیڈفون، آئی فون سے بھی مہنگا!

By Akhtar Rasool
دسمبر 10, 2020 1 Min Read
0

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل نے اپنے نئے وائرلیس ایئرپوڈز کا اعلان کر دیا ہے، جو درحقیقت آئی فون کے کئی ماڈلوں سے بھی مہنگے ہیں

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ایپل نے وائرلیس ایئرپوڈ میکس کا اعلان کیا ہے، جس کی قیمت 549 ڈالرز رکھی گئی ہے جو اس کمپنی کے کئی ٹیبلٹ اور مشہور فونز سے بھی مہنگا ہے

اس حد تک مہنگا ہونے کے باوجود ایپل کو امید ہے کہ دسمبر کی چھٹیوں میں لوگ اسے ضرور خریدیں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ دیگر اچھے ہیڈ فون بھی یہ کام کرتے ہیں، لیکن نیا ایئرپوڈ میکس ماڈل انتہائی جدید ہے اور شور کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بوش کمپنی کے تیار کردہ ایسے ہی ایئرپوڈ کی قیمت اس وقت تقریباً 340  ڈالرز ہے

ایپل نے اعلان کیا ہے کہ اس کے بنیادی ایئرپوڈ اور ایئرپوڈ پرو ماڈل بالترتیب 159 اور 249 ڈالرز میں دستیاب ہیں۔ ایئرپوڈز میکس میں نوعدد مائیکروچپ لگی ہوئی ہیں اور دو عدد ایچ ون چپ بھی نصب ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں آواز کو بہتر بنانے والا آڈیو پروسیسر بھی موجود ہے۔ جبکہ بیرونی آواز اور شور کم کرنے والا جدید نظام بھی اس کا حصہ ہے

واضح رہے کہ رواں سال کی آخری سہ ماہی میں آئی فون کی فروخت میں تین فیصد کمی واقع ہوئی ہے، لیکن کمپنی کے تیار کردہ دیگر آلات کی فروخت میں 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ ایپل نے اپنے ایئرپوڈ کو مزید جدید بنانے کا کام کیا ہے۔

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ماؤنٹ ایورسٹ مزید اونچا ہوگیا!

Next

اسمبلیوں سے استعفے، کچھ نے دے دیا کچھ کا انکار اور حکومت سے رابطہ، 150 استعفے ناکافی، اعتزاز. صورتحال دلچسپ ہو گئی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme