Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

اعتزاز احسن باقاعدہ پی ٹی آئی جوائن کر لیں، نون لیگی رہنما محمد زبیر

By Akhtar Rasool
دسمبر 10, 2020 2 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نونﻥ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ اور سابق گورنر سندھ ﻣﺤﻤﺪ ﺯﺑﯿﺮ ﻧﮯ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﮐﺎ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ہے

ﺍﺳﯽ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﯿﮕﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺯﺑﯿﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ ﺍﯾﮏ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﺍ ﺗﮕﮍﺍ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﻨﯽ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ۔ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﮯ، ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﺏ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺟﻮﺍﺋﻦ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﯽ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ۔ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮦ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺟﻮﺍﺋﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﻣﻨﺪﮦ ﮨﯿﮟ۔

انہوں نے کہا کہ ﺍﮔﺮ ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺟﻮﺍﺋﻦ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﭼﮭﯽ ﺧﺎﺻﯽ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺑﮭﯽ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺑﻨﺎ ﺩیا جائے گا ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻟﮯ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﮉﻭﺍﺋﺰﺭ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ

ﻭﺍﺿﺢ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺩﺍﻥ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﺌﺮ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ بارہا نواز شریف کو ناقابلِ اعتبار قرار دیتے رہے ہیں، حال ہی میں انہوں نے حکومت مخالف تحریک پی ڈی ایم کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے فیصلے کے متعلق کہا تھا کہ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﯽ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﻣﻠﮑﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮐﻮ ﺗﺼﺎﺩﻡ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁ ﺭﮨﺎ ، ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﭼﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﮐﮧ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﻳﻒ ﮐﮯ ﺑﯿﺎﻧﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﺎﻣﻔﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔

اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﯿﮟ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺧﺘﻢ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ

اعتزاز احسن اپنے بیان میں مزید ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ کے لیے ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻢ ﺳﮯ ﮐﻢ 259 ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﺎ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ۔ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ 84 ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﮐﯽ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﭼﻞ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ

ان کا کہنا تھا کہ ﺟﺐ ﺗﮏ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ 83 ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﯽ، ﺗﺐ ﺗﮏ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺗﺤﻠﯿﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﯽ۔ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﺭﺍﮐﯿﻦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺿﻤﻨﯽ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﺮﻭﺍﺋﮯ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ.

Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﭨﯿﮑﺲ ﮔﻮﺷﻮﺍﺭﮮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ کے لیے ایف بی آر کی ﮨﺪﺍﯾﺖ

Next

کورونا وائرس کے باوجود اسکولوں کو کھولا جائے: یونیسیف کی اپیل

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme